WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہکورونا وائرس
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

کورونا وائرس (کووڈ-19) کی عالمگیر وبا کے دوران WhatsApp رابطہ قائم رکھنے میں کس طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے

WhatsApp ان لوگوں سے جڑنے میں مدد کرتا ہے جو آپ کیلئے سب سے زیادہ اہم ہیں۔ اپنے دوستوں اور فیملی کا خیال رکھنے، صحت سے متعلق تازہ ترین آفیشل معلومات سے باخبر رہنے اور ذمہ داری کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کی خاطر WhatsApp استعمال کرنے کے کچھ طریقے یہ ہیں۔ اگر آپ WhatsApp استعمال کرنے والے نئے صارف ہیں یا آپ کو بس ایک ریفریشر کی ضرورت ہے تو یہ ہے شروعات کرنے کے طریقے کے بارے میں ایک مرحلہ وار گائیڈ۔

دور سے رابطے میں رہیں

رابطے میں رہنے کیلئے اور اپنے پیاروں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اگرچہ آپ کا اسی جگہ پر ان کے پاس موجود ہونا ممکن نہ ہو گروپس، وائس، اور ویڈیو کالز جیسی WhatsApp کی خصوصیت استعمال کریں۔

معلومات کے قابل اعتماد ذرائع منتخب کریں

مقامی، قومی اور عالمی تنظیموں سے جڑیں۔ تازہ ترین معلومات اور رہنمائی کیلئے عالمی ادارہ صحت یا اپنی نیشنل ہیلتھ منسٹری جیسے قابلِ اعتماد ذرائع سے رجوع کریں۔

افواہیں پھیلنے سے روکنے میں مدد کریں

آپ کو موصول ہونے والے پیغامات پر غور کریں کیونکہ ضروری نہیں ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق آپ کو موصول ہونے والی ہر معلومات درست ہو۔ دیگر قابل اعتماد سرکاری ذرائع، فیکٹ چیکرز، سے یا ‎+1 (727) 2912606 پر انٹرنیشنل فیکٹ چیکنگ نیٹ ورک (IFCN) کے فیکٹ چیکنگ چیٹ بوٹ کے ذریعے حقائق کی تصدیق کریں۔ اگر آپ کو کسی بات کے درست ہونے کا یقین نہ ہو تو اسے فارورڈ نہ کریں۔

کمیونٹی لیڈرز

اس چیلنج کا سامنا کرتے وقت ہم آپ کو کمیونٹی لیڈرز سپورٹ فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اس وقت جب لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں جانیں کہ آپ اپنی کمیونٹی کو مطلع کرنے اور اس سے جڑے رہنے کیلئے WhatsApp کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

ہیلتھ کیئر پروفیشنلز

اپنے مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے، کمیونٹی کو مطلع کرنے، ریموٹ کانفرنسز منعقد کرنے، اکثر پوچھے گئے سوالات کیلئے فوری جواب سیٹ اپ کرنے، اور مزید بہت کچھ کرنے کا طریقہ جانیں۔

مزید جانیں >

ایجوکیٹرز

WhatsApp پر اپنے طلبا کے ساتھ رابطے میں رہنے، اسائنمنٹس بھیجنے اور موصول کرنے، ٹیکسٹ اور صوتی پیغامات کی صورت میں اسباق شیئر کرنے، اور مزید بہت کچھ کرنے کا طریقہ جانیں۔

مزید جانیں >

غیر منفعتی اور لوکل گورنمنٹس

اپنی تنظیم کا تعارف کرائیں، اپنی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں رہیں، درست اور بروقت معلومات شیئر کریں، اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں، عام سوالات کا فوری جواب دیں، نیز اور بھی بہت کچھ کریں۔

مزید جانیں >

مقامی کاروبار

اپنے کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں رہنے، موجودہ کاروباری اوقات شیئر کرنے، پک اپس اور ڈیلیوریز کو زیادہ مؤثر بنانے، باقاعدگی کے ساتھ انوینٹری کی اپ ڈیٹس فراہم کرنے، اور مزید بہت کچھ کرنے کا طریقہ جانیں۔

مزید جانیں >

کہانیاں

دیکھیں کہ اس مشکل وقت میں لوگ اپنی کمیونٹیز کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے کس طرح WhatsApp استعمال کر رہے ہیں:

پاکستان میں ایک WhatsApp گروپ نے 21 ملین روپے اکٹھے کیے تاکہ ملک کے انتہائی کمزور افراد کو غربت میں ڈوبنے سے بچایا جا سکے: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

اطالوی میئرز کا ایک گروپ WhatsApp کے ذریعے رابطے میں رہتا ہے: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

اٹلی کے شہر نیپلس میں ایلیمنٹری اسکول بند ہونے کے باوجود تعلیم جاری رکھتے ہیں، خاندانوں کو اسائنمنٹس دینے کے لیے WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

ہانگ کانگ میں ایک شخص مقامی کاروباروں کو سپورٹ کرنے کیلئے کمیونٹی کو متحرک کرنے کی خاطر WhatsApp کا رخ کر رہا ہے: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

کورونا وائرس کے دوران خواتین کو نوکریاں ڈھونڈنے کی ترغیب دینا جاری رکھنے کیلئے اردن میں روزگار کو بااختیار بنانے کا ایک پروگرام WhatsApp استعمال کر رہا ہے: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

پیرس میں ایک WhatsApp گروپ سے طبی پیشہ ور افراد ہسپتال کی صلاحیتوں کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرے گا: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

بھارت کے کوئمبٹور میں حکام WhatsApp کے ذریعے میٹنگز کرتے ہیں: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

شام میں پناہ گزین کیمپوں میں اساتذہ WhatsApp پر والدین کے ساتھ ویڈیو اسباق شیئر کرتے ہیں: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

بھارت میں غلامی سے بچنے والے اپنے ساتھیوں میں کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے WhatsApp گروپس کا استعمال کر رہے ہیں: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

فلوریانپولیس، برازیل میں مریض اپائنٹمنٹس شیڈول کر سکتے ہیں اور WhatsApp کے ذریعے سوالات پوچھ سکتے ہیں: آرٹیکل یہاں پڑھیں >

عالمی پارٹنرز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط