نئی کمیونٹی شروع کرتے وقت یا WhatsApp پر کمیونٹیز میں اپنے گروپس کو شامل کرتے وقت مدنظر رکھنے والی اہم باتیں۔
کمیونٹی کا فائدہ مند تجربہ بنانے اور قائم رکھنے کیلئے اپنے ایڈمنز اور ممبرز کو بااختیار بنائیں اور ان کے ساتھ تعاون کریں۔
دیکھیں کہ کس طرح مختلف شعبوں کے لوگ اپنی کمیونٹیز کو بڑھانے کے لیے WhatsApp کا استعمال کر رہے ہیں۔
WhatsApp کمیونٹیز بنانے میں راہنمائی اور انہیں آزما کر دیکھنے میں مدد کیلئے ہم نے دنیا بھر کی پچاس سے زائد تنظیموں کے لیڈرز کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ وہ اپنی ورچوئل کمیونٹیز میں حفظان صحت، سرپرستی، اور خواتین کو بااختیار بنانے سے لے کر شہری زندگی اور مشاغل تک تمام چیزوں کے لیڈرز ہیں۔ وہ اپنی معلومات شیئر کر رہے ہیں اور ایک بہترین کمیونٹی کا تجربہ بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔
WhatsApp ان تمام معزز افراد کو ان کے مثبت خاصیت اور اپنی کمیونٹیز کا کامیابی کے ساتھ انتظام کرنے، انگیج ہونے، اور آگے بڑھانے کی صلاحیت کی بنیاد پر تسلیم کرتا ہے۔