مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںگروپس میں جڑیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • گروپس میں جڑیں

      گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp بزنس

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

کورونا وائرس (COVID-19) کی عالمگیر وبا کے دوران WhatsApp رابطہ قائم رکھنے میں کس طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے

مقامی کاروبار

آپ جن کمیونٹیز میں سروسز فراہم کرتے ہیں ان کے ممبرز کے بطور، اس بے حد غیر یقینی اور اکیلے پن کے وقت میں اپنے کاروبار کا نظم کرنا معمول سے زیادہ مشکل ہو سکتا ہے۔ WhatsApp پر اپنے کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں رہیں، یہ وہی ٹول ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔

اپنے کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں ہونے پر برائے مہربانی WhatsApp کو ذمہ داری سے استعمال کریں۔ صرف انہی صارفین سے مواصلت کریں جنہیں آپ جانتے ہیں اور جو آپ سے پیغامات موصول کرنا چاہتے ہیں، کسٹمرز سے کہیں کہ وہ آپ کا فون نمبر اپنی ایڈریس بُک میں محفوظ کر لیں، نیز گروپس میں خودکار یا پروموشنل پیغامات بھیجنے سے گریز کریں۔ ان آسان بہترین باتوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے دیگر صارفین کی جانب سے شکایات ہو سکتی ہیں اور ممکنہ طور پر اکاؤنٹ پر پابندی لگ سکتی ہے۔

متعدد سوالات کا بہترین انداز میں نظم کرنے، اپنی کاروباری پروفائل میں کارآمد معلومات دکھانے اور کیٹلاگ میں اپنی سروسز کے حوالے سے تفصیلات شیئر کرنے کیلئے، ہماری تجویز ہے کہ آپ WhatsApp Business ایپ استعمال کریں جسے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ WhatsApp Business ایپ کو استعمال کرنے کے بارے میں مرحلہ وار گائیڈ کے لیے یہاں کلک کریں ۔ اگر آپ کو اپنا اکاؤنٹ WhatsApp میسنجر سے WhatsApp Business ایپ میں منتقل کرنے کی ضرورت ہے تو یہاں کلک کریں۔

اپنے فون کیلئے ڈاؤن لوڈ کریں

ANDROIDIPHONE

اپنے کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں رہیں

ایک مختصر لنک تخلیق کریں جسے کسٹمرز آپ کے ساتھ ایک پرائیویٹ WhatsApp چیٹ شروع کرنے کیلئے استعمال کرسکیں۔ ای میل، اپنی ویب سائٹ، Facebook صفحے یا کسی بھی اور بکثرت استعمال ہونے والے چینل کے ذریعے لنک شیئر کریں۔

موجودہ کاروباری اوقات شیئر کریں

یقینی بنائیں کہ کسٹمرز آپ کے کام کے اوقات میں ہونے والی کسی بھی قسم کی تبدیلی سے باخبر ہوں۔ اپنے کاروبار کے کھلے ہونے کے دن اور اوقات دکھانے کے لیے اپنی کاروباری پروفائل استعمال کریں۔

پراڈکٹ کی دستیابی کے حوالے سے باقاعدگی کے ساتھ اپ ڈیٹس فراہم کریں

اپنے کسٹمرز کے ساتھ ریئل ٹائم میں شیئر کریں کہ کیا دستیاب ہے۔ اپنے سرفہرست کسٹمرز کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے گروپس استعمال کریں اور اپنی کیٹلاگ اپ ڈیٹ کریں تاکہ کسٹمرز باآسانی اسٹاک دیکھ سکیں۔

فاصلاتی مشاورتیں منعقد کریں

کسٹمرز سے رابطے میں رہنے کیلئے مرموز کردہ ویڈیو اور وائس کالز استعمال کریں اور وہی سروس فراہم کریں جو انہیں بالمشافہ حاصل ہوا کرتی تھی۔

پک اپس اور ڈیلیوریز زیادہ مؤثر بنائیں

جیسا کہ پیدل آنے اور اسٹور وزٹ کرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے، اسٹور پک اپس اور ڈیلیوریز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جب آپ کسی ڈیلیوری کے پتے کے قریب پہنچ رہے ہوں تو WhatsApp میں لائیو مقام کی خصوصیت آن کر لیں۔ یہ خصوصیت کسٹمرز کے ساتھ آپ کا مقام شیئر کرتی ہے اور ایک فوری اور آسان تبادلہ یقینی بناتی ہے۔

کسٹمرز کو اپنے اسٹور میں لے جائیں

کیا آپ کو یہ دیکھنے کی عادت ہے کہ کسٹمرز ہر بار آپ کا اسٹور وزٹ کرنے پر خوش ہوں؟ اسٹیٹس اپ ڈیٹ کی مدد سے انہیں ورچوئل دورہ کروائیں۔

اپنے ملازمین سے رابطے میں رہیں

دور سے مل کر کام کرنے کیلئے گروپس اور گروپ ویڈیو کالز استعمال کریں۔

اگر آپ کے پاس WhatsApp کورونا وائرس کی معلومات کے مرکز سے متعلق کوئی سوالات ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ