مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںگروپس میں جڑیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • گروپس میں جڑیں

      گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp بزنس

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

گروپس کے ساتھ جڑیں اور زیادہ سے زیادہ کام انجام دیں

اپنے قریبی دوستوں سے روزانہ کی چیٹس سے لے کر اپنے ساتھ کام کرنے والے لوگوں سے رابطہ رکھنے تک، WhatsApp گروپ میسجنگ سے آپ کو سبھی لوگوں سے جڑے رہنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بالکل مفت ہے*، پرائیویٹ ہے، اور اس میں وہ تمام فیچرز موجود ہیں جو گفتگوؤں کو آسان اور زیادہ کارآمد بناتی ہیں۔

* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

WhatsApp گروپ میسجنگ iPhone اور Android پر سبھی کو آپس میں جوڑ دیتی ہے، چاہے آپ شادی کی پلاننگ کر رہے ہوں، گروپ پراجیکٹ کر رہے ہوں یا صرف حال چال پوچھنا چاہتے ہوں۔

  • whatsapp چیٹ تھریڈ کا سکرین شاٹ جس میں ویڈیو، ٹیکسٹ، اور وائس میسجز کے ساتھ ملٹی میڈیا گفتگو کا فیچر ہے، جو مقبول میسجنگ ایپ پر ہموار کمیونیکیشن کو ظاہر کرتا ہے
  • whatsapp گروپ چیٹ کا سکرین شاٹ جس میں ایونٹ پلاننگ ہو رہی ہے، یہاں ٹیکسٹ میسجز کی منظم گفتگو کو نمایاں کیا گیا ہے جو ایپ کی مشترکہ فیچرز کو اجاگر کر رہی ہے تاکہ ملاقاتوں اور اجتماعات کا انتظام کیا جا سکے
  • whatsapp چیٹ تھریڈ کا سکرین شاٹ جس میں مزیدار کھانے اور انٹریکٹو پول پر بات ہو رہی ہے، اور ایپ کی چیٹ تھیمز کو دکھایا جا رہا ہے
  • چیٹ میں اپنی شخصیت کا اظہار کریں

    ویڈیو نوٹ کے ذریعے لوگوں کو دکھائیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں، وائس میسج کے ذریعے اپنی بات پہنچائیں، یا سب کو گروپ ویڈیو کال پر اکٹھا کریں۔

  • پلان بنائیں اور اپ ڈیٹس حاصل کریں

    WhatsApp گروپ میسجنگ کے ذریعے آپ فیصلے کرنے کیلئے پولز بھیج سکتے ہیں، ایونٹس بنا سکتے ہیں، RSVPs ٹریک کر سکتے ہیں، اور چیٹ میں ہی بڑی فائلز بھیج سکتے ہیں۔

  • مشترکہ دلچسپیاں رکھنے والے لوگوں سے جڑیں

    اپنی پسندیدہ سرگرمیوں اور فینڈمز کیلئے گروپ چیٹس شروع کریں، اور اپنی چیٹس کو تھیمز اور گروپ آئیکنز سے کسٹمائز کریں۔


اپنے گروپس کو مینج کریں

پرائیویٹ گروپ میسجنگ فیچرز کے ذریعے محفوظ رہیں

آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آپ کو گروپ میں کون شامل کر سکتا ہے، میسجز کو مخصوص وقت کے بعد غائب کرنے کیلئے سیٹ کر سکتے ہیں، یا ایسے میسجز بھیج سکتے ہیں جو وصول کنندہ کے ایک بار کھولنے کے بعد چیٹ سے غائب ہو جائیں۔ اور، آپ ان چاہی کالز اور میسجز سے بچنے کیلئے کسی بھی وقت مخصوص روابط کو بلاک کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

لوگوں کو مدعو کریں، چاہے وہ کسی بھی ڈیوائس کا استعمال کر رہے ہوں

چاہے آپ Android پر ہوں یا iOS پر، آپ اپنے WhatsApp گروپ میں زیادہ سے زیادہ 1000 لوگوں کو مدعو کر سکتے ہیں۔ ایڈمنز کو یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ یہ فیصلہ کریں کہ کن افراد کو گروپ میں شامل کرنا ہے اور کن کو نکالنا ہے۔


زیادہ فیچرز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ بات کریں

ایموجیز، اسٹیکرز، وائس میسجز، اور ویڈیو میسجز آپ کو ہر لمحے میں اپنے جذبات کے اظہار کیلئے تمام آپشنز فراہم کرتے ہیں۔

مزید جانیں

کمیونٹیز کے بارے میں مزید جانیں

ایڈمنز فیچرز کا بہترین استعمال اور اپنی کمیونٹی کا انتظام کیسے کر سکتے ہیں اس بارے میں تعلیم و تربیت کے اضافی وسائل۔

کمیونٹیز لرننگ سنٹر

مزید مدد چاہیے؟

تمام عمومی سوالات دیکھیں
Android یا iPhone میں استعمال ہونے والے WhatsApp پر گروپ میسج یا ٹیکسٹ بنانے کا طریقہ کیا ہے؟
WhatsApp پر گروپ کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
iPhone یا Android پر لوگوں کو گروپ میسج میں مدعو کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
WhatsApp گروپ میں لوگوں کو شامل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
کمیونٹیز کے بارے میں مزید معلومات کہاں سے حاصل ہو سکتی ہیں؟
کمیونٹی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟
کمیونٹی کے اعلانات کیا ہوتے ہیں؟
کمیونٹی میں لوگوں کو مدعو کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
تمام عمومی سوالات دیکھیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ