منظور مینگل صاحب کا آفیشل واٹس ایپ چینل
اسلامی تعلیمات، عقیدے کی پختگی، اور حالات حاضرہ پر علماء کی رائے سننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔
یہاں آپ کو علامہ منظور مینگل صاحب کے بیانات، جمعہ کے خطبات، دروسِ قرآن اور دینی رہنمائی پر مبنی مواد ملے گا۔
جوائن کریں اور دین کی سچی آواز سے جڑیں۔
یہ چینل صرف علمی و دینی مقاصد کے لیے ہے۔
---