🌸 *مُختصرپُراثر زندگی*🌸
*"سچ" ، "مسکراہٹ" ، "دعا"*
اسلام علیکم !
تمام دوستوں سے گزارش ہےکہ ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں اور دستوں تک شیئر بھی لازمی کریں تکہ سب اس گروپ سے بہت کچھ سکھ سکے اور آپ کے گروپ جوائن کرنے سے ہمیں بہت خوشی ہوتی ہیں۔
*شکریہ !*
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*گھبرائیں نہیں، میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔*
*إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ*
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پالو۔ ❤️
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️
ایک وقت لازمی آئے گا جب تم سمجھ جاؤ گے یہ آزمائش کیوں تھی، پھر تم اسکی آزمائشوں کے پیچھے چھپی مصلحتوں پر حیران رہ جاؤ گے۔ 💯