BE A FAMILY AND SPREAD EASE
السلام علیکم
چند گزارشات آپ کے گوش گزار کرنی تھیں
یہ گروپس آپ کے اپنے ہیں۔ اس میں نظم و ضبط کا خصوصی خیال رکھیں۔ ایڈمن حضرات ہر وقت آپ کے لئے مفید مواد جمع کرنے کی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔ لہذا پرسنل پیغام رسانی سے گریز کریں۔ ہمارے تمام گروپس کا slogan *خاندان بنیں اور آسانیاں بانٹیں* ہے۔ لہذا کوشش کریں جتنا ہو سکے دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں اور علم کو بانٹیں۔ علم بانٹنے سے بڑھتا ہے۔ ان گروپس میں دونوں جنس موجود ہیں۔ لہذا کوشش کریں کہ اعلیٰ نصب سے ہونے کا ثبوت دیں۔ کسی کے پرسنل نمبر پر میسج نہ کریں۔ جب آپ گروپ سے نمبر اٹھا کرمیسج کرتے ہیں تو دوسرے کو وہ فوراً معلوم ہو جاتا ہے۔ لہذا اپنی عزت کا خیال رکھیں۔ ایسا کرنے پر آپ کو گروپ سے بے دخل کر دیا جائے گا اور تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اگر ایڈمن حضرات کو پرسنل نمبر پر میسج کرنا بھی ہے تو متعلقہ ایڈمن کا نمبر سیو کر کے میسج کریں۔ اگر آپ نمبر سیو نہیں کرتے تو ایڈمن کا نمبر بلاک کر دیا جاتا ہے۔
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
شکریہ