*🕊️چلو چھوڑ دیتے ہیں!!وہ سارے راستے۔۔۔۔ وہ خیال۔۔۔*
*وہ محبتیں وہ سارے* *واسطے...جو دل کو توڑ دیتے ہیں!!!وہ لوگ ۔۔۔۔وہ دوستی ۔۔۔۔اور وہ پرانے روگ!!چلو چھوڑ دیتے ہیں!! آؤ محبت کا ہاتھ تھامے۔۔۔*🥺🫀
*چلتے ہیں کسی ایسی راہ* *تک !!!جہاں محبت کو* *نبھایاجائے ۔۔۔خود کو پایا جائے۔۔۔ اور مسکرایا جائے ۔۔۔۔آؤ اللہ سے خود کو جوڑ دیتے ہیں!!!*🥹🫀
*محبت کو نور سے منور کرتے ہیں...کیونکہ محبت کا نور اللہ ہے!!*💗
*چلو آخری منزل تک ساتھ چلتے ہیں وہ ادھورے راستے۔۔۔۔جن کی منزل کا نشاں نہیں چلو وہ چھوڑ دیتے ہیں* 🫶🏻♥️✨
https://whatsapp.com/channel/0029VaxTEws1CYoKZ1pLwu2B
Share this link with others..🌸🌈