*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝🏻 وَبَرَكَاتُهُ 🤍🪷✨*...
┏━┄┅┅❂-❀. ﷽ ❀-❂┅┅┄━┓
ৡৢ͜͡_*𝐖ə̽ɭɕ๏̚ϻɛ̽ 𝐍ɛω̽ 𝐌ə̽ϻ͢ʙɛ̽ɼs*_
*نعتیں ، اسٹیٹس، اور روحانی علاج اور وظائف حاصل کرنے کے لیے فالو کیجیے*
♡━━━━━━━━ - ━━━━━━━♡
*🌸✨ یہ ایک اسلامی چینل ہے ✨🌸*
جہاں آپ کو ان شاء اللہ یہ سب کچھ روزانہ ملے گا:
- 💠 *روزانہ اذکار اور پول*
- 📖 *قرآنی آیات و احادیث*
- 🕋 *اسلامی معلومات اور اپڈیٹس*
- 🌷 *دل کو چھو لینے والے اسلامی اقوال*
*اور بھی بہت کچھ! تو برائے کرم اس چینل کو ضرور فالو کریں اور نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔*
🌟 *کیونکہ نبی ﷺ نے فرمایا: "جو نیکی کی طرف رہنمائی کرے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا عمل کرنے والے کو۔" (مسلم)*
*🤲 May Allah bless you all with barakah, guidance and success!*
*🌟 دعاءِ نور 🌟*
اللّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُوراً، وَفِي بَصَرِي نُوراً، وَفِي سَمْعِي نُوراً، وَعَنْ يَمِينِي نُوراً، وَعَنْ شِمَالِي نُوراً، وَمِنْ فَوْقِي نُوراً، وَمِنْ تَحْتِي نُوراً، وَمِنْ أَمَامِي نُوراً، وَمِنْ خَلْفِي نُوراً، وَاجْعَلْنِي نُوراً ✨
*🌸 ترجمہ:*
اے اللہ! میرے دل میں نور پیدا فرما، میری آنکھوں میں نور، میرے کانوں میں نور، میرے دائیں اور بائیں، اوپر، نیچے، آگے، پیچھے ہر طرف نور عطا فرما، اور مجھے نور ہی نور بنا دے۔
*آمین ثم آمین ❤️*
*جزاکم اللہ خیراً 🌺*
*TikTok Account*
https://www.tiktok.com/@lovelywrites6264?_t=ZS-8seCryLRe91&_r=1
*OWNER CONTACT*
*0325-4251564*