السلام علیکم 🌸
اس چینل پر روزانہ تعلیمی اپڈیٹس، نوکریوں کے اشتہارات اور مختلف آن لائن سروسز شیئر کی جاتی ہیں۔
ہم سے آپ گھر بیٹھے درج ذیل تمام آن لائن کام کروا سکتے ہیں👇
✅ جابز میں اپلائی
✅ CV اور Cover Page بنوانا
✅ یونیورسٹی آن لائن داخلہ
✅ لائسنس، NTN، نقشہ جات
✅ گورنمنٹ اسکیم اپلائی (لیپ ٹاپ، 3 مرلہ وغیرہ)
✅ اردو / انگلش درخواستیں
✅ ٹرین ٹکٹ بُکنگ اور دیگر سروسز
💰 تمام کام کے چارجز ایڈوانس میں ادا کیے جاتے ہیں،
اگر کسی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہو، تو رقم واپس کر دی جائے گی۔
📢 براہِ کرم فضول بحث سے گریز کریں اور چینل کے قواعد کا احترام کریں۔