اسلام علیکم اس گروپ کے مقاصد 1.اس گروپ میں آپ کو بغیر انویسٹمنٹ والے 100 پرسنٹ ریئل ایپلیکیشن کے بارے میں بتایا جائے گا اور اس گروپ کا ایڈمن آپ کو ہر طرح سے گائیڈ کرے گا آپ کے دماغ میں کوئی بھی سوال ہو آپ ایڈمن سے پوچھ سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ سوال آن لائن ارننگ کے ریلیٹڈ ہی ہونا چاہیے- 2.اس گروپ کے بنانے کا مقصد لوگوں کو آنلائن ارننگ کے آسان طریقے مہیا کرنا فری مایننگ ایپس کے بارے میں معلومات دینا جو عنقریب مستقبل میں لانچ ہونے والے ہیں نئے لوگوں کی مدد کرنا اور ڈیلز کیلئے ایک سازگار اور پر اعتماد ماحول فراہم کرنا ہے- 3. 💯 Trusted Deals