☆ *`WELL COME TO "RJ" ki Diary`*☆
https://whatsapp.com/channel/0029VaDMlTtKwqSReIGzlT3w
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں
سر ورق یہ بھی لکھنا مجھے "مات ہو گئی تھی"
💔🔥
☆ *تمام آنے والے ممبرز کا شکریہ جنہوں نے ہمارے چینل کو فولو کیا اس چینل کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس سے آپکو آپکے پسند کے تمام ناولز پر تبصرے و تجزیے پڑھنے کو ملیں گے۔ اسکے علاوہ یہاں بہترین تحاریر شاعری اور ناولز و بکس پیراگراف بھی ملیں گے۔ اور مزے کی بات اس چینل میں جب آپکا دل کریں جوائن کریں آپ کو تمام پوسٹ پہلے سے موجود ملے گی امید کرتا ہوں آپ سب کو یہ چینل پسند آیا ہوگا کوشش کریں ہر پوسٹ پر Rection دے یہاں فل Security ہے۔ ہمارا ساتھ دیں اور چینل کا لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے تمام ناولز کو پسند کرنے والے ممبرز کو ہمارا چینل فولو کروائے۔ شکریہ*
☆ ناولز کی فرمائش یا اپنے من پسند ناول پر تبصرہ یا اسکے متعلق معلومات کے لئے نیچے نمبر دے رہا ہوں اس پر ناول کا نام لکھاری کا نام لکھ کر میسج کریں۔
*☆ نمبر یہ ہے👇👇👇*
☎️ +92342 8678391
☆ یاد رہے پی ڈی ایف کا ہمارا الگ گروپ بھی موجود ہے اگر کوئی بھی کتب، ناول، افسانہ یا ڈائجسٹس پڑھنا چاہتے ہوں تو پی ڈی ایف گروپ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔
☆منجانب☆
(•̀ᴗ•́)🅡︎🅙︎☕︎