اقوال سخنوراں: ادب کی خوشبو، سخن کی روشنی
"اقوال سخنوراں" ایک منفرد پلیٹ فارم ہے جہاں تحقیق شدہ اور معیاری اشعار آپ تک پہنچانے کا عزم ہے۔
یہاں پیش کیے جانے والے اشعار صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، بلکہ وہ نایاب گوہر ہیں، جو دلوں کو چھوتے ہیں اور سوچ کو مہمیز کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد ادب کے طالب علموں، شائقین، اور ہر اُس شخص تک پہنچنا ہے جو خوبصورت الفاظ کی دنیا میں دلچسپی رکھتا ہے۔
ہماری اس کاوش میں آپ کو ہر دور کے عظیم شعراء کے ساتھ ساتھ جدید شعراء کے نادر اشعار بھی ملیں گے۔ ہمارے چینل پر آپ کو اردو ادب کے بہترین گوشے ملیں گے جن میں عشق، تصوف، حکمت، اور زندگی کے ہر پہلو کو بخوبی سمویا گیا ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaBZ7EgCBtxHnbFVan1X