کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں...
احساس ختم ہو چکا ہوتا ہے،
بس ہم انہیں ایک بوجھ کی طرح نبھا رہے ہوتے ہیں،
جب تک ہماری برداشت رہتی ہے۔
اور جب یہ برداشت ختم ہو جاتی ہے،
تو ان کھوکھلے رشتوں کے لیے ہمارے پاس کچھ نہیں بچتا...
کیونکہ رشتہ صرف خون یا نام سے نہیں، احساس سے جیتا ہے۔۔۔۔
🤍