Skip to content
  • Home
    • Message privatelyStay connectedConnect in groupsExpress yourselfWhatsApp for business
  • Privacy
  • Help Center
  • Blog
  • For Business
  • Download
Download
Terms & Privacy Policy2025 © WhatsApp LLC
WhatsApp Main PageWhatsApp Main Page
    • Message privately

      End-to-end encryption and privacy controls.

    • Stay connected

      Message and call for free* around the world.

    • Connect in groups

      Group messaging made easy.

    • Express yourself

      Say it with stickers, voice, GIFs and more.

    • WhatsApp business

      Reach your customers from anywhere.

  • Privacy
  • Help Center
  • Blog
  • For Business
  • Apps
Log inDownload

Virtual Islamic University official

Channel | 3.1K followers

*کورس کی شرائط وضوابط* *(1)* کورس کیلئے کوئی فیس اور عمر کی قید نہیں ہے۔ قرآن کریم ناظرہ اور اردو پڑھنا اور لکھنا آنا چاہیے *(2)* اس کورس میں مرد وخواتین دونوں حصہ لے سکتے ہیں *(3)* عربی گرائمر کورس بالکل آسان ہے مگر اس کے لیے سنجیدگی درکار ہے۔ ہر ہفتے پیر تا جمعرات عشاء کے بعد، چار لائیو کلاسسز ہوں گی ہر کلاس دو گھنٹے کی زوم پر لائیو ہو گی، جس میں عربی گرائمر کے ساتھ قرآن اور احادیث کے اسباق کا ترجمہ تشریح پڑھایا جاتا ہے اور کچھ چیزیں زبانی یاد کروائی جاتی ہیں۔ اگر کسی وجہ سے کبھی کوئی لائیو کلاس رہ جاتی ہے تو ہم ریکارڈنگ بھی مہیا کریں گے ان شاء اللہ *(4)* اللغۃ العربیۃ اور علوم الدین کورس پہلے تین سمیسٹرز تک اکٹھے چلیں گے، تین سمیسٹرز مکمل ہونے پر اللغۃ العربیۃ کورس بھی پورا ہو جائے گا، اس کے بعد علوم الدین کے لیے چوتھا سمیسٹر جوائن کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے علوم الدین کے لیے الگ فارم فل کرنے کے کوئی ضرورت نہیں۔ *(5)* اس کورس میں آپ زیرو سے ہیرو بن سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ہر روز باقاعدہ کلاس لیں اور ہر ہفتے کی آسان و مختصر سی اسائنمنٹ جو گوگل شیٹ کے طور پر پیش کی جاتی ہے بروقت حل کریں *(6)* ہر سمسٹر کے اینڈ پر امتحان ہو گا جس میں اچھے نمبر لینے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ اور آخری سمسٹر مکمل کرنے پر ادارے کی طرف سے اعزازی سند دی جائے گی۔ *(7)* اگر آپ کو عربی گرائمر کا پتا بھی نہیں ہے تب بھی آپ یہ کورس کرسکتے ہیں آپ کو ایک ایک چیز *بالکل فری* بتانا سکھانا سب ہمارا کام مگر شرط یہ ہے وقت آپ نے نکالنا ہے. سنجیدگی آپ نے دکھانی ہے۔ محنت آپ نے کرنی ہے۔ *اگر آپ سنجیدہ ہیں۔ اور اتنا وقت نکال سکتے ہیں۔ یہ سارے کام کر سکتے ہیں تو پھر دیر کس بات کی آئیں فارم فل کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔ دین اسلام کی تعلیم اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ سے سیکھیں اور سکھائیں*

View channel

Don't have WhatsApp yet?

Download

Looks like you don't have WhatsApp installed!

Download
Download
WhatsApp Main Logo
WhatsApp Main Logo
Download

What we do

FeaturesBlogSecurityFor Business

Who we are

About usCareersBrand CenterPrivacy

Use WhatsApp

AndroidiPhoneMac/PCWhatsApp Web

Need help?

Contact UsHelp CenterAppsSecurity Advisories
Download

2025 © WhatsApp LLC

Terms & Privacy Policy
Sitemap