اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔
دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔
گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔
بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔
کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔
دیکھیں کہ دنیا بھر میں لوگ کس طرح اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں اور مثبت طور پر اپنی کمیونٹی کو متاثر کرتے ہیں۔