‏WhatsApp سیکیورٹی
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

تحفظ WhatsApp پر

آپ کی رازداری اور تحفظ کا خیال ہماری رگ رگ میں بسا ہے

پہلے دن سے ہی، ہم نے WhatsApp کوآپ کے دوستوں سے رابطے میں رہنے کے لیے،کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران ضروری معلومات بھیجنے کے لیے،بچھڑے ہوؤں سے دوبارہ ملنے کے لیے، یا بہتر زندگی کو تلاش کر پانے کے لیے بنایا ہے۔ آپ کی زندگی کے کچھ انتہائی ذاتی لمحات کا Whatsapp کے ذریعے اشتراک ہوتا ہے، اسی لیے ہم نے ہمارے ایپ میں شروع سے آخر تک رمزکاری کو شامل کیا ہے۔ دونوں اطراف سے مرموز ہونے کی وجہ سے آپ کے پیغامات، تصاویر، ویڈیوز، صوتی پیغامات، دستاویزات اور کالس غلط ہاتھوں میں جانے سے محفوظ ہیں۔

بنیادی تحفظ

اس وقت WhatsApp کی دونوں اطراف سے رمزکاری دستیاب ہوتی ہے جب آپ اور وہ لوگ جنہیں آپ پیغامات بھیجتے ہیں، ہمارے ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔بہت سے پیغام رسانی کے ایپلیکیشنز صرف اپنے اور آپ کے درمیان پیغامات کو مرموز کرتے ہیں، لیکن WhatsApp کی شروع سے آخر تک رمزکاری اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ صرف آپ اور وہ جس سے آپ بات کررہے ہیں وہی بات چیت کو پڑھ سکے، بیچ میں کوئی نہ ہو، حتیٰ کہ WhatsApp بھی نہیں۔ ایسااس طرح ہے، گویا آپ کے پیغامات ایک تالے میں بند ہوتے ہیں،اور صرف آپ اور وہ جس کو پیغامات بھیجے جارہے ہیں،اس تالے کی خاص چابی رکھتے ہیں اور انہیں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید حفاظت کے لیے،آپ کا بھیجا ہوا ہر پیغام ایک خاص تالا اور چابی رکھتا ہے۔ یہ سب خودکاری سے ہوتا ہے: اپنے پیغامات کو محفوظ کرنے کے لیے ترتیبات کو آن کرنے کی ضرورت نہیں یا کسی خاص مخفی بات چیت کو سیٹ ہی کرنا ہے۔

کھل کر بات کریں

آپ WhatsApp کالنگ کے ذریعے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے بات کرسکتے ہیں، چاہے وہ کسی اور ملک میں ہی رہتے ہوں۔ بالکل آپ کے پیغامات کی طرح، WhatsApp کالس بھی دونوں اطراف سے مرموز ہیں، اس لیے WhatsApp اور کوئی تیسرا فریق بھی ان کو سن نہیں سکتا۔

پیغامات جوآپ کے ساتھ رہیں

آپ کے پیغامات آپ کے ہاتھ میں ہونے چاہیئے۔ اسی لیے WhatsApp آپ کے پیغامات کو پہنچانے کے بعد انہیں اپنے سرورز پر جمع نہیں کرتا، اور ویسے بھی شروع سے آخر تک مرموز ہونے کی وجہ سے WhatsApp یا تیسرے فریق انہیں پڑھ نہیں سکتے۔

آپ خود دیکھیں

آپ کو خود یہ دیکھنے کی WhatsApp سہولت دیتا ہے کہ آپ کی کالس اور پیغامات دونوں اطراف سے مرموز ہیں یا نہیں۔ اس کے لیے رابطے کی یا گروہ کی معلومات میں نشانی چیک کرلیں۔

تفصیلات حاصل کریں

دونوں اطراف سے WhatsApp کی رمزکاری پر تفصیلی تکنیکی وضاحت کا مطالعہ کریں، یہ Open Whisper Systems کی ہمکاری سے بنائی گئی ہے۔

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط