مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائیویسی پالیسی‏2023 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں

تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کردہ

آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے ہم نے میسجنگ اور کالنگ کے تجربے کو بہترین سیکیورٹی کے ساتھ تیار کیا ہے، آپ کو کنٹرول فراہم کرنے کیلئے جدید ترین ٹولز بنائے ہیں، اور جب بھی آپ کو ضرورت ہوگی ہم آپ کی سپورٹ کیلئے موجود ہوں گے۔

بِلٹ اِن سیکیورٹی سے آپ کو ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے تاکہ آپ اپنی فیملی اور دوستوں سے جڑ سکیں۔

ڈیفالٹ پرائیویسی

کوئی بھی آپ کا فون نمبر تلاش نہیں کر سکتا ہے یا آپ کے ذاتی میسجز نہیں پڑھ سکتا ہے۔

اسپام کی
خودکار طور پر شناخت

ہم بہت سے اسپام اور جعل ساز اکاؤنٹس کو آپ تک پہنچنے سے پہلے یا کسی کی طرف سے ان کی رپورٹ کیے جانے سے پہلے ہی ان کی شناخت کرتے ہیں اور ہٹا دیتے ہیں۔

سیکیورٹی کی
فعال الرٹس

اگر ہمیں آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کی مشکوک یا غیر مجاز کوششوں کا پتہ چلتا ہے تو ہم آپ سے شناخت کی توثیق کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔

اپنے تجربے پر اختیار حاصل کریں

ہیکرز اور جعل سازوں کو اپنے اکاؤنٹ اور ڈیٹا چرانے سے روکنے میں مدد کیلئے اضافی تحفظ حاصل کرنے کی خاطر یہ آسان مراحل ملاحظہ کریں۔

دو قدمی توثیق فعال کریں

خفیہ پن بنائیں اور اپنے اکاؤنٹ کو چوری ہونے سے بچانے کیلئے اسے کسی کے بھی ساتھ شیئر نہ کریں۔

مزید جانیں

ہمیشہ آفیشل WhatsApp کا استعمال کریں

WhatsApp کے جعلی ورژن کا استعمال کرنے سے اکاؤنٹ اور ڈیٹا کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو سنگین خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

مزید جانیں

اپنے گروپس کو محفوظ رکھیں

یہ کنٹرول کریں کہ آپ کو گروپس میں کون شامل کر سکتا ہے اور آپ کے گروپس میں کون شامل ہو سکتا ہے، اور ضرورت پڑنے پر ممبرز اور میسجز ہٹائیں۔

مزید جانیں

جعل سازی کا پتہ لگانا سیکھیں

اس بارے میں جانیں کہ عام طور پر جعل سازی کیسے ہوتی ہیں اور خود کی اور اپنے عزیز و اقارب کی حفاظت کیلئے آپ کیا کارروائیاں کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

ہم نئے خطرات کی پیشن گوئی کرتے ہیں اور ان سے واقفیت رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر آپ کی سپورٹ کیلئے ٹولز فراہم کرتے ہیں۔

پریشان کن رویے کی رپورٹ کریں

میسجز، افراد یا بزنسز کی رپورٹ کرنے سے ہمیں سبھی کی WhatsApp کو محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ بے فکر رہیں، ہم ارسال کنندہ کو نہیں بتائیں گے۔

مزید جانیں

غیر ضروری رابطے کو بلاک کریں

اگر کوئی ایسا فرد آپ کو میسج کر رہا ہو جس کے ساتھ آپ چیٹ نہیں کرنا چاہتے ہیں تو بس اسے بلاک کر دیں اور ہم یقینی بنائیں گے کہ اب سے آپ کو ان کے میسجز یا کالز موصول نہ ہوں۔

مزید جانیں

اپنا اکاؤنٹ بحال کریں

اگر آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں تو اپنا فون نمبر دوبارہ رجسٹر کریں۔ گزشتہ گفتگوئیں آپ کے فون پر محفوظ ہوتی ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا کوئی بھی فرد انہیں نہیں پڑھ سکتا۔

مزید جانیں

مزید مدد چاہیے؟

اکثر پوچھے گئے تمام سوالات ملاحظہ کریں
میں WhatsApp پر محفوظ کیسے رہوں؟
میں ذمہ داری کے ساتھ WhatsApp کا استعمال کیسے کروں؟
میں اپنے WhatsApp اکاؤنٹ کی حفاظت کیسے کروں؟
WhatsApp غلط معلومات سے کیسے نمٹتی ہے؟
الیکشنز کے دوران غلط استعمال کو WhatsApp کیسے روکتی ہے؟
ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ ہم WhatsApp پر کسی بزنس اکاؤنٹ سے چیٹ کر رہے ہیں؟
اکثر پوچھے گئے تمام سوالات ملاحظہ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی