WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp کی حفاظتی تجاویز

نجی پیغام رسانی کی ذاتی نوعیت کے پیش نظر، آپ کی رازداری اور سیکیورٹی ہمارے لئے اہم ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی ایپ میں شروع سے آخر تک مرموز کاری شامل کی ہے۔

ہم نے اضافی خصوصیات بھی تیار کی ہیں جو آپ کو WhatsApp پر محفوظ رہنے میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔

اپنی رازداری کی سیٹنگز کو کنٹرول کریں

سیٹ کریں کہ آپ کی پروفائل فوٹو، آپ آخری بار کب دیکھے گئے اور آپ کے بارے میں معلومات کو ہر کوئی دیکھ سکے، صرف آپ کے رابطے دیکھ سکیں یا کوئی بھی نہ دیکھ سکے۔

Android | iPhone

ناپسندیدہ صارفین کو مسدود کریں

کسی کو براہ راست کسی چیٹ سے آپ سے رابطہ کرنے سے روکیں۔

Android | iPhone

اکاؤنٹ سے متعلق معلومات کی درخواست کریں

اپنے WhatsApp اکاؤںٹ کی معلومات اور سیٹنگز کی رپورٹ حاصل کریں۔

مزید جانیں

کسی چیٹ کے اندر پیغامات صاف کریں

کسی انفرادی یا گروپ چیٹ کے اندر موجود تمام پیغامات کو، یا تمام چیٹس کو ایک ہی بار حذف کریں۔

Android | iPhone

پڑھے لیے جانے کی رسیدیں آف کریں

انتخاب کریں کہ کیا کوئی یہ دیکھ سکتا ہے کہ آپ نے ان کا پیغام پڑھ لیا ہے یا نہیں۔

Android | iPhone

اسپام کو حذف اور رپورٹ کریں

ایپ کے اندر ہی سے اسپام کو رپورٹ کریں

مزید جانیں

کوئی گروپ چھوڑیں

کسی بھی وقت گروپ سے باہر نکل جائیں۔

Android | iPhone

دو قدمی توثیق فعال کریں

اضافی سیکیورٹی فعال کرنے کیلئے چھ ہندسوں کا پن بنائیں۔

مزید جانیں

اضافی وسائل

حفاظت سے متعلق مزید معلومات کیلئے یہ ہیلپ سنٹر ملاحظہ کریں۔
مزید جانیں اس بارے میں کہ ہم غلط استعمال یا بدسلوکی سے کیسے نپٹتے ہیں۔

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط