WhatsApp کی حفاظتی تجاویز
نجی پیغام رسانی کی ذاتی نوعیت کے پیش نظر، آپ کی رازداری اور سیکیورٹی ہمارے لئے اہم ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی ایپ میں شروع سے آخر تک مرموز کاری شامل کی ہے۔
ہم نے اضافی خصوصیات بھی تیار کی ہیں جو آپ کو WhatsApp پر محفوظ رہنے میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔