جہاں سے آپ چیٹ کرتے ہیں وہیں سے رقم بھیجیں اور موصول کریں
چاہے گھر رقم بھیجنا ہو، اپنی خالہ کی سالگرہ کے تحفے کی رقم تقسیم کرنا ہو یا کسی دوست کو لنچ کی رقم واپس ادا کرنا ہو، یہ سب کچھ WhatsApp پر بغیر کسی فیس کے کریں۔
چاہے گھر رقم بھیجنا ہو، اپنی خالہ کی سالگرہ کے تحفے کی رقم تقسیم کرنا ہو یا کسی دوست کو لنچ کی رقم واپس ادا کرنا ہو، یہ سب کچھ WhatsApp پر بغیر کسی فیس کے کریں۔
ہر بار رقم بھیجتے وقت اپنا UPI PIN استعمال کریں۔ WhatsApp آپ کے کارڈ یا UPI PIN کی معلومات اسٹور نہیں کرتا۔
UPI پر مبنی ایپس استعمال کرنے والے کسی بھی شخص کو WhatsApp پر پیسے بھیجنے یا اس سے موصول کرنے کیلئے بس ایک بار اپنا بینک اکاؤنٹ شامل کریں۔
چیٹ میں اپنے ٹرانسفرز کے اسٹیٹس کی تصدیق کریں اور پیمنٹس کی سیٹنگز میں گزشتہ ٹرانزیکشنز دیکھیں۔
رقم براہ راست بینک اکاؤنٹس کے مابین منتقل ہوتی ہے۔ WhatsApp پر پیمنٹس کی خصوصیت BHIM UPI کے ذریعے تقویت یافتہ ہے اور انڈیا میں پیمنٹ پارٹنرز کے ذریعے پراسیس کی جاتی ہے۔