مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
ڈاؤن لوڈ کریں
سروس کی شرائط2023 © WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      عالمی سطح پر کسٹمرز تک پہنچیں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں

کلیدی اپ ڈیٹس

آخری ترمیم: 04 جنوری، 2021

آپ کی رازداری کا احترام ہمارے ڈی این اے میں شامل ہے۔ ہم نے WhatsApp کی شروعات سے ہی رازداری کے مضبوط اصولوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اپنی سروسز تشکیل دی ہیں۔ ہماری اپ ڈیٹ شدہ سروس کی شرائط اور رازداری کی پالیسی میں آپ کو ملیں گی:

  • ہم آپ کے ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں اس کے بارے میں اضافی معلومات- ہماری اپ ڈیٹ شدہ شرائط اور رازداری کی پالیسی اس بارے میں مزید معلومات فراہم کرتی ہیں کہ ہم آپ کے ڈیٹا کو کس طرح پراسیس کرتے ہیں، اور رازداری سے ہماری وابستگی کیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم نے حالیہ پراڈکٹ کے فیچرز اور افادیت کے بارے میں مزید معلومات شامل کی ہیں، اور یہ کہ ہم حفاظت، سیکیورٹی اور سالمیت کیلئے آپ کے ڈیٹا کو کیسے پراسیس کرتے ہیں، اور صارف کی سیٹنگز، امدادی مرکز کے مضامین میں مزید براہ راست لنکس اور آپ کی معلومات کو منظم کرنے کا طریقہ، شامل کیئے ہیں۔
  • ⁦⁩کاروباری اداروں کے ساتھ بہتر مواصلات⁦⁩- بہت سے کاروباری ادارے اپنے صارفین اور کلائنٹس کے ساتھ بات چیت کیلئے WhatsApp پر انحصار کرتے ہیں۔ ہم ایسے کاروباری اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں جو WhatsApp پر آپ کے ساتھ اپنی مواصلات کو اسٹور کرنے اور ان کا بہتر انتظام کرنے میں مدد کیلئے Facebook یا فریق ثالث کا استعمال کرتے ہیں۔
  • جڑنے کیلئے آسان تر بنانا- Facebook کمپنیوں کے حصے کے طور پر، Facebook کی سبھی ایپس اور پراڈکٹس پر تجربات اور انضمام کی پیش کش کرنے کیلئے WhatsApp، ‏Facebook کے ساتھ شراکت کرتی ہے۔

اوپر واپس جائیں

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسٹوریزبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکیریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsapp ویب
مدد درکار ہے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرس
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

سروس کی شرائط