WhatsApp LLC (’’ WhatsApp‘‘، ’’ہماری، ’’ہمارا‘‘، ’’ہمارے‘‘، ’’ہم‘‘، یا ’’ہمیں‘‘) لوگوں اور اداروں کو ان کی ادراکی ملکیت کے حقوق کی حفاظت کرنے میں مدد کرنے پر پابند ہے۔ ہمارے صارفین، ہمارے ایپ کو نصب کرکے، اس تک رسائی کر کے، یا اس کا یا خدمات، خصوصیات، سافٹ ویئر، یا ویب سائیٹ (ساتھ، ’’خدمات‘‘) کا استعمال کر کے ہماری شرائطِ خدمت (’’شرائط‘‘) سے متفق ہیں۔ ہماری شرائط کسی اور کے حقوقِ اشاعت اور شناختی نشانات کی شمولیت کے ساتھ، ان کی ادراکی ملکیت کے حقوق میں ہماری خدمات کے استعمال کے دوران، ہمارے صارفین کو، مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
جیسا کہ ہماری پوشیدگی کی حکمتِ عملی میں مزید تفصیل سے سمجھایا گیا ہے، ہم ہمارے صارفین کے پیغامات کو عام طور پر، ہماری خدمات مہیا کرتے ہوئے، ہمارے پاس نہیں رکھتے۔ ہم، حالانکہ، ہمارے صارفین کے کھاتے کی اطلاع کی میزبانی کرتے ہیں، ہمارے صارفین کی تعارفی خاکہ کی تصویر، تعارفی خاکہ کا نام، یا پیغامِ صورت حال کی شمولیت کے ساتھ، اگر وہ ان کو اپنے کھاتے کی اطلاع کے طور پر شامل کرنا چاہیں۔
حقِ اشاعت میں مداخلت کی فریاد کرنے اور یہ التجا کرنے کے لیے کہ WhatsApp کسی بھی مداخلتی مشمول جس کی میزبانی وہ کر رہا ہے اسے نکال دے ( جیسے کہWhatsApp کے صارفین کی تعارفی خاکہ کی تصویر، تعارفی خاکہ کا نام، یا پیغامِ صورت حال)، برائے مہربانی ایک مکمل حقِ اشاعت میں مداخلت کی فریاد کا دعوی (نیچے درج تمام اطلاع کی شمولیت کے ساتھ) ip@whatsapp.com کو برقی ڈاک (ای میل) کے ذریعے بھیجیں۔ آپ مکمل حقِ اشاعت میں مداخلت کی فریاد کا دعوی WhatsApp کے حقِ اشاعت کے نمائندے کو یہاں بھی بھیج سکتے ہیں:
WhatsApp LLC
WhatsApp Copyright Agent
1601 Willow Road
Menlo Park, California 94025
United States of America
ip@whatsapp.com
اس سے پہلے کہ آپ حقِ اشاعت میں مداخلت کی فریاد کا دعوی داخل کریں، آپ WhatsApp کے صارف کو، جسے آپ اپنے حق اشاعت پہ حاوی مانتے ہیں، ایک پیغام بھیج سکتے ہیں۔ آپ شاید اس مسئلے کا حل WhatsApp سے رابطہ کئے بغیر ہی نکال لیں۔
شناختی نشان کی مداخلت کی فریاد کرنے کے لیے اور یہ التجا کرنے کے لیے کہ WhatsApp کسی بھی مداخلتی مواد جس کی میزبانی وہ کر رہا ہے اسے نکال دے، برائے مہربانی ایک مکمل شناختی نشان میں مداخلت کی فریاد کا دعوی (ذیل میں درج تمام اطلاع کی شمولیت کے ساتھ) ip@whatsapp.com کو برقی ڈاک (ای میل) کے ذریعے بھیجیں۔
اس سے پہلے کہ آپ شناختی نشان میں مداخلت کی فریاد کا دعوی داخل کریں، آپ WhatsApp کے اس صارف کو جسے آپ اپنے شناختی نشان پہ حاوی مانتے ہیں، ایک پیغام بھیج سکتے ہیں۔ آپ شاید اس مسئلے کا حل WhatsApp سے رابطہ کئے بغیر ہی نکال لیں۔
براہ مہربانی WhatsApp کو حقِ اشاعت اور شناختی نشان میں مداخلت کا دعوی بھیجتے وقت نیچے لکھی تمام معلومات شامل کریں: