کوکیز
کوکیز کے متعلق
کوکی ایک چھوٹی متن فائل ہے جسے، جس ویب سائیٹ پہ آپ جائیں وہ آپ کے کمپیوٹر یا متحرک (مابائیل)آلے محفوظ کرنے کی آپ کے برائوزر سے اجازت مانگتی ہے۔
ہم کوکیز کا استعمال کیسے کرتے ہیں
ہم کوکیز کو ہماری خدمات کے سمجھنے، محفوظ رکھنے، چلانے، اور سرانجام دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہم کوکیز کا استعمال:
- آپ کے تجروبات کو بہتر بنانے، WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ اور دیگر ویب پر مبنی خدمات کے فراہم کرنے، ہماری خدمات کا استعمال کس طرح ہو رہا ہے یہ سمجھنے، اور ہماری خدمات کو سیٹ کرنے کے لیے؛
- ہمارے عموماً پوچھے جانے والے سوالات میں سے کون سے سب سے زیادہ مشہور ہیں اور ہماری خدمات سے متعلقہ مشمولات آپ کو دکھانے کے لیے؛
- آپ کے انتخابات کو یاد رکھنے، جیسے کہ آپ کی بولی پر ترجیح، اور دوسرے طریقوں سے ہماری خدمات کو آپ کے لیے مرتب کرنے کے لیے؛ اور
- عموماً پوچھے جانے والے سوالات کو شہرت کی بنا پر درجے دینے، متحرک آلوں کے بمقابل ڈیسکٹاپ پر ہماری ویب خدمات کے استعمال کرنے والوں کو سمجھنے اور ہمارے ویب کے صفحات میں سے کچھ کی شہرت اور اثر اندازی کو سمجھنے کے لیے۔
اوپر واپس جائيں
کوکیز پر قابو کیسے رکھیں
آپ اپنے برائوزر یا آلے کے ذریعے فراہم کئے گئے احکامات (معمول کے طور پر’’ترتیبات‘‘ یا ’’ترجیحات‘‘ کے تحت) پر تعمیل کرنے سے اپنی کوکیز کی ترتیبات میں تبدل کر سکتے ہیں۔ براہ کرم توجہ دیں کہ اگر آپ اپنے برائوزر یا آلے کو کوکیز کو ناکارہ کرنے پر رکھیں، تو ہماری کچھ خدمات ٹھیک سے نہ بھی چلیں۔
اوپر واپس جائيں