خصوصیات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ٹیکسٹ

آسان، قابلِ اعتبار پیغام رسانی

اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو مفت* میں پیغام بھیجیں۔ پیغامات بھیجنے کے لیے WhatsApp آپ کے فون کے انٹرنیٹ کنکشن کا استعمال کرتا ہے سو آپ SMS کے چارجز سے بچ سکتے ہیں۔

* ڈیٹا چارجز لگ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

گروپ چیٹ

رابطے میں رہنے کے لیے گروپس

خاص اہمیت کے حامل لوگوں کے گروپس جیسے کہ اپنی فیملی یا ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ گروپ چیٹس کے ذریعے آپ بیک وقت 256 لوگوں کے ساتھ پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گروپ کا نام بھی رکھ سکتے ہیں، اطلاعات کو خاموش کر سکتے یا انہیں حسب ضرورت بنا سکتے ہیں، نیز اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

دوست
خاندان
اختتام ہفتہ

ویب اور ڈیسک ٹاپ پر ‎WhatsApp

گفتگو جاری رکھیں

ویب اور ڈیسک ٹاپ پر WhatsApp سے آپ اپنی تمام چیٹس کو اپنے کمپیوٹر پر آسانی سے مطابقت پذیر کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنی سہولت کے لحاظ سے کسی بھی آلے پر چیٹ کر سکیں۔ ڈیسک ٹاپ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا آغاز کرنے کیلئے web.whatsapp.com ملاحظہ کریں۔

‏WhatsApp کی صوتی اور ویڈیو کالز

بے خوف بات کریں

صوتی کالز کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ مفت* میں بات کر سکتے ہیں، اگرچہ وہ کسی غیر ملک میں ہوں۔ اورجب صوتی کال یا ٹیکسٹ سے مطمئن نہ ہوں، تب مفت* ویڈیو کالز کے ذریعے آپ رو بہ رو گفتگو کر سکتے ہیں۔ WhatsApp کی صوتی اور ویڈیو کالز آپ کے سیلولر پلان کے صوتی منٹس کے بجائے فون کے انٹرنیٹ کنکشن کا استعمال کرتی ہیں تاکہ آپ مہنگے کالنگ چارجز سے بے فکر ہو سکیں۔

* ڈیٹا چارجز لگ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

شروع سے آخر تک رمزکاری

ڈیفالٹ طور پر سیکیورٹی

آپ WhatsApp پر اپنے کچھ بہت ہی نجی لمحات شیئر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم نے اپنی ایپ کے تازہ ترین ورژن میں شروع سے آخر تک رمزکاری شامل کر دی ہے۔ جب آپ کے پیغامات اور کالز شروع سے آخر تک رمزکاری کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں تو صرف آپ اور جس شخص سے آپ بات کر رہے ہیں وہی انہیں پڑھ یا سن سکتا ہے، اور کوئی بھی نہیں، یہاں تک کہ WhatsApp بھی پڑھ یا سن نہیں سکتا۔

تصاویر اور ویڈیوز

اہم لمحات شیئر کریں

تصاویر اور ویڈیوز WhatsApp پر فوراً بھیجیں۔ آپ اس میں موجود کیمرے سے اپنے لیے اہم لمحات بھی قید کر سکتے ہیں۔ WhatsApp کے ذریعے، آپ تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے بھیج سکتے ہیں چاہے آپ کا کنکشن سست ہی کیوں نہ ہوں۔

صوتی پیغامات

اپنے دل کی کہیں

کبھی کبھی آپ کی آواز ہی سب کچھ بیاں کر دیتی ہے۔ بس ایک بار ٹیپ کر کے آپ صوتی پیغام ریکارڈ کر سکتے ہیں، جو مختصر حال پوچھنے یا لمبی بات کہنے کے لیے بالکل صحیح ہے۔

دستاویزات

دستاویز شیئر کرنا آسان ہو گیا

ای میل یا فائل شیئر کرنے والی ایپس کے بغیر PDFs، دستاویزات، اسپریڈشیٹس، سلائڈ شوز اوراس کے علاوہ بھی بہت کچھ بھیجیں۔ آپ ‏‎100 MB‏‏‎ تک دستاویزات بھیج سکتے ہیں، اس لیے آپ آسانی سے جس کو بھی جو بھیجنا چاہیں وہ بھیج سکتے ہیں۔

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط