میں اپنی پوشیدگی کی ترتیبات کی کس طرح تخصیص کروں؟

بنیادی طور پر، WhatsApp آپ کی پوشیدگی کی ترتیبات کو:

ان ترتیبات کو تبدیل کرنے کے لیے، بس WhatsApp > ترتیبات > اکائونٹ >پوشیدگی پر جائیں۔

توجہ:

  • اگر آپ اپنے آخری بار دیکھا کا اشتراک نہیں کرینگے، تو آپ دوسرے لوگوں کا آخری بار دیکھنے کا وقت نہیں دیکھ پائینگے۔
  • جب آپ آن لائن ہوں یا لکھ رہے ہوں تب چھپنے کا کوئی زریعہ نہیں ہے۔
  • اگر آپ پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو بند کر دیں، تو آپ دوسرے لوگوں کی پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو نہیں دیکھ پائینگے۔ پڑھے گئے پیغامات کی علامات گروپ بات چیت کے لیے ہمیشہ بھیجی جاتی ہیں۔
  • اگر کسی رابطے نے پڑھے گئے پیغامات کی علامت کو بند کر دیا ہے، تو آپ یہ نہیں دیکھ پائینگے کہ بھلا اس رابطے نے آپ کی صورتِ حال اپ ڈیٹ کو دیکھا یا نہیں۔

پوشیدگی کی ترتیبات کے متعلق یہاں سیکھیں: Android | Windows Phone | Nokia S40 | BlackBerry | Nokia S60 | BlackBerry 10

شکریہ،
WhatsApp تعاون ٹیم