مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںگروپس میں جڑیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • گروپس میں جڑیں

      گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp بزنس

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp Messenger کا استعمال شروع کرنے کا طریقہ

WhatsApp ڈاؤن لوڈ کر کے سیٹ اپ کریں

1. ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور کھولیں: Google Play Store یا Apple App Store سے مفت میں WhatsApp Messenger ڈاؤن لوڈ کریں۔ ایپ کھولنے کیلئے، اپنی ہوم اسکرین پر موجود WhatsApp آئیکن پر ٹیپ کریں۔

2. سروس کی شرائط کا جائزہ لیں: سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی پڑھیں، پھر شرائط قبول کرنے کے لیے متفق ہوں اور جاری رکھیں پر ٹیپ کریں۔

3. رجسٹر کریں: اپنے ملک کا کوڈ شامل کرنے کے لیے ڈراپ ڈاؤن فہرست سے اپنا ملک منتخب کریں ، پھر اپنا فون نمبر بین الاقوامی فون نمبر فارمیٹ میں درج کریں۔ ہو گیا یا آگے پر ٹیپ کریں، پھر SMS یا فون کال کے ذریعے اپنا 6 ہندسوں والا رجسٹریشن کوڈ موصول کرنے کیلئے ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے کیلئے، اپنا 6 ہندسوں والا کوڈ درج کریں۔ Android، iPhone، یا KaiOS پر اپنا فون نمبر رجسٹر کرنے کا طریقہ جانیں۔

4. اپنی پروفائل سیٹ اپ کریں: اپنی نئی پروفائل میں، اپنا نام درج کریں اور پھر آگے پر ٹیپ کریں۔ آپ ایک پروفائل فوٹو بھی شامل کر سکتے ہیں۔

5. رابطوں اور تصاویر تک رسائی کی اجازت دیں: آپ کے فون کی ایڈریس بک سے WhatsApp میں رابطے شامل کیے جا سکتے ہیں۔ آپ اپنے فون کی تصاویر، ویڈیوز اور فائلز تک رسائی کی بھی اجازت دے سکتے ہیں۔

6. ایک چیٹ شروع کریں: یا پر ٹیپ کریں، پھر شروع کرنے کیلئے کوئی رابطہ تلاش کریں۔ ٹیکسٹ فیلڈ میں میسج درج کریں۔ تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کیلئے، ٹیکسٹ فیلڈ کے آگے یا پر ٹیپ کریں۔ ایک نئی تصویر یا ویڈیو لینے کیلئے کیمرہ منتخب کریں یا اپنے فون میں موجود کوئی تصویر یا ویڈیو منتخب کرنے کیلئے گیلری یا تصویر اور ویڈیو لائبریری منتخب کریں۔ پھر، یا پر ٹیپ کریں۔

7. ایک گروپ بنائیں: آپ 256 شرکاء تک کے ساتھ ایک گروپ بنا سکتے ہیں۔ یا پر ٹیپ کریں، پھر نیا گروپ پر ٹیپ کریں۔ گروپ میں شامل کرنے کیلئے رابطے تلاش یا منتخب کریں، پھر آگے پر ٹیپ کریں۔ گروپ کا موضوع درج کریں اور یا تخلیق کریں پر ٹیپ کریں۔

آپ مختلف طریقے سے کمیونیکیشن کر سکتے ہیں

  • وائس میسجز: اگر آپ کوئی میسج ٹائپ نہیں کرنا چاہتے تو آپ آڈیو ریکارڈنگ بھیج سکتے ہیں۔ میسج ریکارڈ کرنے کیلئے یا پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں۔ ریکارڈنگ بند کرنے کیلئے مائیکروفون کو چھوڑ دیں۔ Android، iPhone، یا KaiOS پر وائس میسجز بھیجنے اور پلے کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • وائس کالز: کالز ٹیب پر جائیں، پھر یا پر ٹیپ کریں۔ آپ جس رابطے کو کال کرنا چاہتے ہیں اسے تلاش کریں۔ ایک وائس کال شروع کرنے کیلئے یا پر ٹیپ کریں۔ Android، یا iPhone پر وائس کالیں کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • ویڈیو کالز: کالز ٹیب کو کھولیں، پھر یا پر ٹیپ کریں۔ آپ جس رابطے کو کال کرنا چاہتے ہیں اسے تلاش کریں۔ ایک ویڈیو کال شروع کرنے کیلئے یا پر ٹیپ کریں۔ Android، یا iPhone پر ویڈیو کالیں کرنے کا طریقہ جانیں۔

حفاظتی تجاویز اور کارآمد خصوصیات

رازداری اور سیکورٹی کی خصوصیات کو اپنی مرضی کے مطابق بنائیں۔
WhatsApp آپ کی رازداری اور سیکیورٹی کو سمجھنا اور اپنی مرضی کے مطابق بنانا آسان بنا دیتا ہے۔ ہمارے رازداری کے صفحے پر مزید جانیں۔

آپ کو موصول ہونے والی معلومات کی حقیقت چیک کریں۔
غور کریں کہ آیا آپ کو موصول ہونے والے میسجز سچے ہیں، کیونکہ ضروری نہیں کہ جو کچھ بھی آپ سنیں گے وہ درست ہوگا۔ اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ کو موصول ہونے والا میسج کس نے بھیجا ہے تو ہم آپ کو حقائق کی جانچ کرنے والی معتبر تنظیموں کے ساتھ معلومات کو دو بار چیک کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ اس مضمون میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔

فارورڈ شدہ میسجز
غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لیے، ہم میسجز کو فارورڈ کر سکنے کے طریقے کو محدود کرتے ہیں۔ آپ فارورڈ شدہ میسجز کو آسانی سے پہچان سکتے ہیں کیونکہ ان کے اوپر فارورڈ شدہ کا لیبل ہوتا ہے۔ جب کوئی میسج ایک صارف سے دوسرے صارف کو کئی بار فارورڈ کیا جاتا ہے تو اس کی نشاندہی ڈبل تیر والے آئیکن سے ہوتی ہے۔ ۔ آپ اس مضمون میں فارورڈ کرنے کی حدود کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ