مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائیویسی پالیسی‏2023 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp Business ایپ کا استعمال شروع کرنے کا طریقہ

WhatsApp Business ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے سیٹ اپ کریں

1. WhatsApp Business ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور کھولیں: WhatsApp Business ایپ Google Play Store اور Apple App Store پر مفت میں ڈاؤن لوڈ کیلئے دستیاب ہے۔ اپنی ہوم اسکرین پر موجود WhatsApp Business کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔

2. سروس کی شرائط کا جائزہ لیں: WhatsApp Business کی شرائط کا جائزہ لیں، پھر شرائط قبول کرنے کیلئے متفق ہوں اور جاری رکھیں پر ٹیپ کریں۔

3. رجسٹر کریں: اپنے ملک کا کوڈ شامل کرنے کے لیے ڈراپ ڈاؤن فہرست سے اپنا ملک منتخب کریں ، پھر اپنا فون نمبر بین الاقوامی فون نمبر فارمیٹ میں درج کریں۔ ہو گیا یا آگے پر ٹیپ کریں، پھر SMS یا فون کال کے ذریعے اپنا 6 ہندسوں والا رجسٹریشن کوڈ موصول کرنے کیلئے ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے کیلئے، اپنا 6 ہندسوں والا کوڈ درج کریں۔ اس مضمون میں اپنا فون نمبر رجسٹر کرنے کا طریقہ جانیں۔

4. رابطوں اور تصاویر تک رسائی کی اجازت دیں: رابطے آپ کے فون کی ایڈریس بُک سے WhatsApp Business ایپ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ آپ اپنے فون کی تصاویر، ویڈیوز اور فائلز تک رسائی کی بھی اجازت دے سکتے ہیں۔

5. ایک اکاؤنٹ بنائیں: اپنا کاروباری نام درج کریں، کاروباری زمرہ منتخب کریں اور پروفائل کیلئے ایک تصویر منتخب کریں۔

6. اپنی کاروباری پروفائل بنائیں:دریافت کریں > کاروباری پروفائل پر ٹیپ کریں۔ یہاں آپ اہم کاروباری معلومات جیسے کہ اپنا کاروباری پتہ، تفصیل، وقت، اور مزید بہت کچھ شامل کر سکتے ہیں۔

7. ایک چیٹ شروع کریں۔ آپ کی کاروباری پروفائل اب سیٹ اپ ہو چکی ہے۔ یا پر ٹیپ کریں، پھر میسج بھیجنے کیلئے کوئی رابطہ تلاش یا منتخب کریں۔ ٹیکسٹ فیلڈ میں میسج درج کریں۔ پھر یا پر ٹیپ کریں۔

WhatsApp Business ٹولز دریافت کریں

WhatsApp Business ایپ کے کئی ٹولز ہیں جو مؤثر طریقے سے آپ کا کاروبار چلانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ان ٹولز کو دریافت کرنے کیلئے اپنی چیٹس کی اسکرین پر جائیں۔ Android پر مزید آپشنز یا iPhone پر سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد، کاروباری ٹولز پر ٹیپ کریں۔

  • کیٹلاگ: اپنے کاروباری اکاؤنٹ میں اپنی پروڈکٹس اور سروسز دکھائیں اور شیئر کریں۔ Android یا iPhone پر کیٹلاگ بنانے کا طریقہ جانیں۔
  • شارٹ لنک: نئے کسٹمرز کیلئے آپ سے رابطہ کرنا آسان بنائیں۔ نئے کسٹمرز کے ساتھ خودکار طور پر جنریٹ کردہ شارٹ لنک شیئر کریں تاکہ وہ آپ کے کاروبار کو میسج بھیج پائیں۔ Android یا iPhone پر شارٹ لنکس استعمال کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • میسجنگ کے ٹولز: WhatsApp کے میسجنگ کے ٹمپلیٹس استعمال کریں تاکہ آپ پہلے سے اہم گفتگوئیں تشکیل دے سکیں۔ نئے کسٹمرز کے ساتھ بات چیت کیلئے خودکار خیر مقدم کے میسجز بنائیں۔ کسٹمرز کو یہ بتانے کیلئے عدم دستیابی کے میسجز سیٹ کریں کہ آپ کب واپس دستیاب ہوں گے یا اکثر پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے کیلئے فوری جوابات تشکیل دیں۔ میسجنگ کے ٹولز سے متعلق مزید معلومات کیلئے، مندرجہ ذیل مضامین پڑھیں:
    • Android یا iPhone پر خیر مقدم کے میسجز استعمال کرنے کا طریقہ
    • Android یا iPhone پر غیر دستیاب ہونے کے میسجز استعمال کرنے کا طریقہ
    • Android یا iPhone پر فوری جوابات استعمال کرنے کا طریقہ
  • لیبلز: کسٹمرز کے ساتھ اپنی گفتگوؤں کو 'نئے کسٹمرز' یا 'زیر التواء آرڈرز' جیسے کارآمد زمروں میں ترتیب دیں۔ Android یا iPhone پر لیبلز استعمال کرنے کا طریقہ جانیں۔
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی