WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp سے رابطہ کریں

پرائیویسی پالیسی سے متعلق سوالات

بطور WhatsApp صارف آپ iPhone ،Android اور KaiOS پر ہماری ایپ کے اندر 'اکاؤنٹ کی معلومات کی درخواست کریں' خصوصیت کا استعمال کر کے اپنی معلومات تک رسائی اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جب آپ ہماری ایپ کے اندر 'اکاؤنٹ کی معلومات کی درخواست کریں' خصوصیت استعمال کرتے ہیں تو ہم آپ کی معلومات ایک ZIP فائل میں فراہم کرتے ہیں جس میں HTML اور JSON فائلز شامل ہوتی ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ رپورٹ میں آپ کے پیغامات شامل نہیں ہوتے ہیں۔ اس کے بجائے اگر آپ اپنی پرانی چیٹس برآمد کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ آپ ہمارے امدادی مرکز میں جان سکتے ہیں۔
بطور WhatsApp صارف، آپ ہماری ایپ کے اندر میرا اکاؤنٹ حذف کریں خصوصیت کا استعمال کر کے کسی بھی وقت اپنا WhatsApp اکاؤنٹ حذف کر سکتے ہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کو Android، ‏iPhone اور KaiOS پر حذف کرنے کا طریقہ جانیں۔ جب آپ اپنا WhatsApp اکاؤنٹ حذف کرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری پرائیویسی پالیسی کا اپنی معلومات کا نظم کرنا سیکشن ملاحظہ کریں۔
ہماری سروسز کو آپریٹ کرنے، فراہم کرنے، بہتر بنانے، سمجھنے، حسب ضرورت بنانے، سپورٹ کرنے، اور ان کی تشہیر کرنے کے لیے، بشمول جب آپ ہماری سروسز کو انسٹال کرتے ہیں، ان تک رسائی کرتے ہیں یا انہیں استعمال کرتے ہیں، WhatsApp کے لیے کچھ معلومات موصول یا اکٹھی کرنا ضروری ہے۔
ہماری جانب سے موصول اور اکٹھی کی جانے والی معلومات کی نوعیت اس بات پر منحصر ہوتی ہے کہ آپ ہماری سروسز کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں اپنی سروسز فراہم کرنے کیلئے مخصوص معلومات درکار ہوتی ہیں اور اس کے بغیر ہم آپ کو اپنی سروسز فراہم نہیں کر سکیں گے۔ ہم جو معلومات اکٹھی کرتے ہیں اس میں وہ معلومات جو آپ فراہم کرتے ہیں، خود بخود جمع کی گئی معلومات اور تیسرے فریق کی معلومات شامل ہوتی ہیں۔
اگر آپ WhatsApp کی جمع کردہ معلومات کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو براہ کرم یہاں کلک کریں۔
ہم اپنے پاس موجود معلومات کا استعمال ہماری سروسز کو (آپ کے انتخابات اور قابل اطلاق قانون کے تحت) چلانے، فراہم کرنے، بہتر بنانے، سمجھنے، حسب ضرورت بنانے، سپورٹ کرنے اور ان کی مارکیٹنگ کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
اگر آپ اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ WhatsApp آپ کی معلومات کس طرح استعمال کرتا ہے تو براہ کرم یہاں کلک کریں۔
جب آپ ہماری سروسز استعمال کرتے ہیں تو آپ ہم سے اپنی معلومات شیئر کرتے ہیں اور ہم آپ کی معلومات کو اپنی سروسز دینے، انہیں بہتر بنانے، سمجھنے، حسب ضرورت بنانے، مدد کرنے اور ان کی مارکیٹنگ کرنے کے لیے شیئر کرتے ہیں۔
اگر آپ اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ معلومات کس طرح شیئر کی جاتی ہیں تو براہ کرم یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کا فون گم یا چوری ہو گیا ہے تو یہ مضمون پڑھیں۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ چوری ہوگیا ہے تو یہ مضمون پڑھیں۔
اگر آپ کے اکاؤنٹ پر پابندی لگ گئی ہے تو یہ مضمون پڑھیں۔
اگر آپ کے دیگر سوالات یا خدشات ہوں تو براہ کرم ہمارا امدادی مرکز ملاحظہ کریں۔
اگر آپ کا سوال مذکورہ بالا کسی بھی آئٹم سے متعلق نہیں ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری پرائیویسی پالیسی ہمارے ڈیٹا کے ضابطہ عمل کی وضاحت کرنے میں مدد کرتی ہے بشمول وہ معلومات جو ہم اپنی سروسز فراہم کرنے کے لیے پراسیس کرتے ہیں۔
اگر آپ ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہتے ہیں تو براہ کرم یہاں کلک کریں۔

جب آپ اپنی تفصیلات درج کر کے درخواست جمع کرائیں گے/گی تو ہم آپ سے رابطہ کر کے آپ کی مدد کریں گے۔

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط