مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

چینلز کے ذریعے اُنہیں فالو کریں جو آپ کیلئے اہم ہیں

WhatsApp چینلز ایک آسان اور پرائیویٹ طریقہ ہے جس سے آپ اُن لوگوں اور تنظیموں سے مفید اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کیلئے اہم ہیں۔

چینلز دریافت کریں

جو موضوعات آپ کیلئے اہم ہیں اُنہیں WhatsApp کے ایک علیحدہ ٹیب میں پرائیویٹ طریقے سے دریافت کریں اور باخبر رہیں۔

اپنی پسندیدہ چیزوں سے باخبر رہیں

چینلز ڈائریکٹری کو دریافت کریں اور ان موضوعات سے متعلق چینلز فالو کریں جن میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں — چاہے وہ آپ کی پسندیدہ سپورٹس ٹیم کی تازہ خبریں ہوں یا قریبی بیکری کی روزانہ کی خصوصی آفرز۔ اپنے پسندیدہ چینلز کو سبسکرائب کر کے اُن چیزوں تک خصوصی رسائی حاصل کریں جو آپ کو پسند ہیں*۔

* ہو سکتا ہے یہ خصوصیت تمام صارفین کیلئے دستیاب نہ ہوں۔

مزید جانیں

چینلز کو پرائیویٹ طریقے سے فالو کریں

صرف آپ ہی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کون سے چینلز فالو کرتے ہیں۔ آپ کا فون نمبر پرائیویٹ رہتا ہے، اور صرف وہ ایڈمنز جو آپ کو اپنے رابطے میں محفوظ رکھتے ہیں اسے دیکھ سکتے ہیں۔

مزید جانیں

ایک مخصوص جگہ میں براؤز کریں

چینلز اپ ڈیٹس ٹیب میں ہوتے ہیں، جو آپ کی ذاتی چیٹس اور کالز سے الگ ہے، اور چینل کے نوٹیفکیشنز ڈیفالٹ طور سے میوٹ ہوتے ہیں۔

  • اپنا خود کا چینل بنائیں

    دنیا بھر کی اربوں آڈیئنس کے ساتھ اپ ڈیٹس شیئر کریں اور WhatsApp پر اپنے فالوورز کو بڑھانے اور انگیج کرنے کا ایک قابل اعتماد طریقہ دریافت کریں۔

    مزید جانیں
  • فالوورز کے ساتھ نئے طریقوں سے انگیج ہوں

    اپنی آڈیئنس کیلئے کسٹم اسٹیکرز بھیجیں جو وہ ڈاؤن لوڈ کر سکیں، خبریں شیئر کرنے کیلئے وائس میسجز بھیجیں، یا پولز کا استعمال کر کے فالوورز کو اپنے خیالات شیئر کرنے کی دعوت دیں۔

    مزید جانیں
  • آسانی سے اپنے چینل کو فروغ دیں اور بڑھائیں

    اپنے چینل کا لنک یا منفرد QR کوڈ اپنے اسٹیٹس اور ذاتی چیٹس میں شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ آپ کا چینل تلاش کر سکیں۔

    مزید جانیں
  • چینل سبسکرپشنز سے پیسے کمائیں*

    WhatsApp پر اپنے سب سے زیادہ انگیجڈ اور معاون فالورز کے ساتھ خاص اور فوری اپ ڈیٹس شیئر کریں اور پیسے بھی کمائیں۔

    * ہو سکتا ہے یہ خصوصیت تمام صارفین کیلئے دستیاب نہ ہوں۔


مزید مدد درکار ہے؟

تمام عمومی سوالات دیکھیں
WhatsApp پر چینلز تلاش کرنے اور فالو کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
WhatsApp پر پبلک چینل بنانے کا طریقہ کیا ہے؟
WhatsApp چینل کی اپ ڈیٹس دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
WhatsApp چینل سبسکرپشن کیا ہے؟
تمام عمومی سوالات دیکھیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ