اس چینل سے آپ کو کہانیاں ، تلاوت ، حدیث ، ناول، جنرل نالج ، اصلاحی اور فنی ویڈیو ، لطیفے ، کتابیں ، دلچسپ واقعات ، افسانہ ،اسلامک واقعات ، اس کے علاوہ اور بھی جو اچھا لگا آپ کو اس چینل سے مل جائے گا وہ بھی بلکل فری میں
میرا مقصد نیکی پھیلانا اور اصلاحِ معاشرہ ہے
بس آپ سے یہ چاہئے کہ آپ میرا ساتھ دیں تاکہ زیادہ سے لوگ نیکی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ ہو سکیں اور بھلائی کی باتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں
*ایڈمن اے ایچ راحل موچھ (میانوالی)*
*جزاک اللّه* .