https://whatsapp.com/channel/0029VbAOiCsEquiJ1NwGxa2D
یہ قرآن کی منتخب دعاؤں کا چینل ہے –
جو اللہ تعالیٰ کے اپنے الفاظ میں مانگی گئی دعاؤں پر مشتمل ہے۔ 🤲✨
📖 روزانہ صرف ایک مختصر دعا
🌸 اردو ترجمہ اور سورۃ کا حوالہ
🕊️ دل کو چھو لینے والے الفاظ
آئیے! قرآن سے جُڑیں، اپنے ربّ سے دعا کرنا سیکھیں...
کیونکہ اللہ خود فرماتا ہے:
"مجھ سے مانگو، میں قبول کروں گا!" 🤍 (القرآن)
🌼ہر قسم دعا سینڈ کیا جاۓگا
❤️ دعاؤں میں طاقت ہے...
اور قرآنی دعاؤں میں برکت بھی ہے!
👇👇👇
روزانہ قرآنی دعائیں حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل فالو کریں!
👍🤲📖🥰🌙