جامعہ فاروقیہ کراچی شیخ الحدیث استاذ العلماءحضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کی بے انتہا محنتوں اور کوششوں کے نتیجہ میں الحمدللہ 23جنوری 1967ء مطابق 1387ھ
کو معرض وجود میں آیا۔
{{{{واٹس ایپ چینل کے مقاصد }}}}
●عصر حاضر کے مسائل کو گہری بصیرت کے ساتھ حل کرنے والے محقق و مستند مفتیان کرام کی زیر نگرانی تحقیقی فتاویٰ جاری کرتے ہیں
●دور حاضر اور روزمرّہ پیش آنے والے جدید مسائل کا حل
●ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کی فہرست ان کے معنی اور ان کی دینی اہمیت وفضیلت ناموں کے حوالے سے مکمل راہنمائی اور بچوں کے مسائل بھی شامل کئے گئے ہیں، تاکہ آپ اطمینان ساتھ نام تلاش کریں اور اپنے بچوں کو ایک خوبصورت اور با برکت نام کا تحفہ دیں۔
●رمضان المبارک میں روزانہ ایک اہم مسئلہ
●رمضان المبارک میں وقت سحر اور وقت افطار
●عوام میں رائج بدعات ومنکرات کی اصلاح
●اصلاحی موضوعات پر مشتمل مضامین
●ماہنامہ الفاروق
جامعہ فاروقیہ کراچی کی ویب سائٹ۔
*www.Farooqia.com*
#جامعہ_فاروقیہ_کراچی
#jamiafarooqia
#jamiafarooqiakarachi