اس واٹس ایپ چینل میں انشاء اللہ ہر پوسٹ مدلل بحوالہ اپلوڈ کی جائے گی ۔
اپنی ذاتی اصلاح کی نیت سے شامل ہو جائیں ۔
اس گروپ میں احادیث موضوعہ کے متعلق شرعی نقطۂ نظر بیان کیا جائے گا، اور کچھ مروجہ موضوع احادیث کو یکجا کیا جائے گا تاکہ ان سے احتراز کیا جائے۔
مفتی سعید احمدقاسمی مجادری(گجرات)
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6XHkv3gvWSLDOQi61T