اسلام و علیکم یاعلی مدد تمام نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید🙌
مولا تمام مومنوں کو سلامت و آباد رکھے الٰہی آمین، ہمارے گروپ کا مقصد یہی ہے کہ اس زمانے میں مولا حسین کی عزاداری قائم رکھ سکیں اور آنے والی تمام نئی نسل کو تیار کرسکیں آپ تمام لوگ بہت کچھ یہاں سے سیکھ سکیں گے، آج سے آپ اور ہم یہ عہد کرلیں کہ حسینیت کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے، لبیک یامولا امام حسین علیہ السلام۔
کچھ بھی نہیں ہے خوف مجھے بعدِ قضا کا💗
مجھ کو یقیں ہے لحد میں آئیں گے مرتضیٰ 🙌🏻🚩
No voice❌
No msg❌
No chat❌
Only Azadari Nohay Status✔️💯