اس چینل پہ اپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ دین بھی دنیا بھی۔ 🖇
عروج پہ رب کو نہیں بھولنا چاہیے۔۔ ❤ لیکن ساتھ ساتھ اپ کے لطف کو بھی برقرار رکھا جائے گا اور مزہ دار پوسٹ اپکو ملیں گے🌹 ۔۔اپ یہاں سے stats پہ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ مزید اپنے جاننے والوں کو ایڈ کیجیے انکو پوسٹ شیئر کیجیے۔۔اور ہاں سب پہ نہ بھی کریں مگر جو پوسٹ اچھی لگے اس پہ اپنا react کرنا تو اپکا حق بنتا ہے۔۔ 🙂 اور کوشش کریں ساری پوسٹ پڑھا کریں کیونکہ اپکا قیمتی وقت ہے بے جا لمبی لمبی ذیادہ پوسٹ نہیں ہوگی۔ مختصر اور اچھی بہترین چیز اپ تک آئے گی۔