📚 ʀɪꜱɪɴɢ ɢᴇɴᴇʀᴀᴛɪᴏɴ ɪɴꜱᴛɪᴛᴜᴛᴇ
📚
نئی نسل کی فکری و روحانی تربیت کا مرکز
یہ چینل نوجوانوں کی اسلامی، اخلاقی اور تعلیمی رہنمائی کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں نئی نسل کو سیرتِ نبوی ﷺ، علمِ دین، اسلامی اقدار، اخلاقیات، اور وقت کے چیلنجز کا شعور دینا ہے۔
✨ یہاں آپ کو ملیں گے:
🔹 تلاوت قران مجید
🔹 سیرت و سنت کی باتیں
🔹 دینی معلومات و رہنمائی
🔹 اخلاقی تربیت کے نکات
آئیے! ہم سب مل کر ایک ایسی نسل تیار کریں جو علم، کردار اور ایمان میں مضبوط ہو۔
📌 روزانہ رہنمائی کے لیے ہمارے ساتھ جُڑیں۔