🚩 کربلاء ٹوڈے | Karbala Today 🚩 خوش آمدید! یہ پلیٹ فارم آپ کو کربلا معلیٰ، خاص طور پر حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام، حرمِ مطہر حضرت عباس علیہ السلام اور دیگر عتباتِ عالیہ سے متعلق تازہ ترین اخبار، براہِ راست مناظر اور ترقیاتی منصوبوں کی مستند معلومات فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا: ✅ مقاماتِ مقدسہ کی تازہ ترین خبریں اور رپورٹس۔ ✅ حرمِ مطہر کے تعمیراتی اور توسیعی منصوبوں کی اپڈیٹس۔ ✅ زیارات اور مخصوص ایام کے حوالے سے خصوصی معلومات۔ ✅ کربلا کی روحانی فضاؤں سے خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز۔ ہم سے جڑے رہیں اور اہل بیتِ اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں تک یہ پیغام پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ