WhatsApp کسٹمرز کو کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے اور اہم اطلاعات بھیجنے میں بھی درمیانی اور بڑے کاروباروں کی مدد کر سکتا ہے۔ WhatsApp Business API کے بارے میں مزید جانیں۔
نظروں میں رہیں
کاروباری پروفائل
اہم معلومات جیسے آپ کا پتہ، کاروبار کے متعلق تفصیل، ای میل پتہ اور ویب سائٹ کے ساتھ اپنے صارفین کیلئے کاروباری پروفائل بنائیں۔
زیادہ پیغام، کم کام
فوری جوابات
فوری جوابات آپ کو اپنے اکثر بھیجے گئے پیغامات کو محفوظ اور دوبارہ استعمال کرنے کی سہولت دیتے ہیں، تاکہ آپ آسانی سے فوراً عام سوالوں کا جواب دے سکیں۔
منظم رہیں
لیبلز
فوراً جواب دیں
خودکار پیغامات
جب آپ جواب دینے سے قاصر ہوں تو غیر موجودگی کا پیغام بھیجیں، تاکہ آپ کے کسٹمرز کو پتہ ہو کہ جواب کب متوقع ہے۔ آپ اپنے کسٹمرز کو اپنے کاروبار سے متعارف کرانے کے لیے ایک خیر مقدم کا پیغام بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔