کاروبار
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں
WhatsApp Business ایپ
WhatsApp Business چھوٹے کاروبار کے مالکان کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ایپ ہے جو مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ یہ ایپ آپ کے کسٹمرز کے ساتھ ذاتی طور پر رابطہ قائم کرنا، اپنی پروڈکٹس اور سروسز کو نمایاں کرنا اور کسٹمرز کے خریداری کے پورے تجربے کے دوران پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینا آسان بناتی ہے۔ اپنی پروڈکٹس اور سروسز دکھانے کیلئے کیٹلاگ بنائیں اور خصوصی ٹولز کے ذریعے پیغامات کو خودکار بنائیں، ترتیب دیں اور ان کا فوری جواب دیں۔

‎WhatsApp کسٹمرز کو کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے اور اہم اطلاعات بھیجنے میں بھی درمیانی اور بڑے کاروباروں کی مدد کر سکتا ہے۔ WhatsApp Business API کے بارے میں مزید جانیں۔


اپنے فون کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

Android iPhone

نظروں میں رہیں

کاروباری پروفائل

اہم معلومات جیسے آپ کا پتہ، کاروبار کے متعلق تفصیل، ای میل پتہ اور ویب سائٹ کے ساتھ اپنے صارفین کیلئے کاروباری پروفائل بنائیں۔

زیادہ پیغام، کم کام

فوری جوابات

فوری جوابات آپ کو اپنے اکثر بھیجے گئے پیغامات کو محفوظ اور دوبارہ استعمال کرنے کی سہولت دیتے ہیں، تاکہ آپ آسانی سے فوراً عام سوالوں کا جواب دے سکیں۔

منظم رہیں

لیبلز

اپنے روابط یا چیٹس کو لیبلز کے ساتھ منظم کریں تاکہ آپ انہیں دوبارہ آسانی سے ڈھونڈ سکیں۔

فوراً جواب دیں

خودکار پیغامات

جب آپ جواب دینے سے قاصر ہوں تو غیر موجودگی کا پیغام بھیجیں، تاکہ آپ کے کسٹمرز کو پتہ ہو کہ جواب کب متوقع ہے۔ آپ اپنے کسٹمرز کو اپنے کاروبار سے متعارف کرانے کے لیے ایک خیر مقدم کا پیغام بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط