مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
ڈاؤن لوڈ کریں
سروس کی شرائط2023 © WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      عالمی سطح پر کسٹمرز تک پہنچیں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں

بمتعلق WhatsApp

ہماری ایپ

‏180 سے زائد ممالک میں 2 ارب سے زیادہ افراد، کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی، دوستوں اور فیملی کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے WhatsApp1 کا استعمال کرتے ہیں۔ WhatsApp مفت2 ہے اور آسان، محفوظ، قابل اعتماد میسجنگ اور کالنگ کی سہولت پیش کرتی ہے، جو پوری دنیا میں فونز پر دستیاب ہے۔

1اور ہاں، WhatsApp کا نام انگریزی فقرے What's Up میں ہیر پھیر کر کے ہی بنایا گیا ہے۔

2 ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔

ہمارا مشن

WhatsApp کی شروعات SMS کے متبادل کے طور پر ہوئی۔ اب ہماری پروڈکٹ میں مختلف اقسام کا میڈیا بھیجا اور موصول کیا جاتا ہے ہے: ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات اور مقام نیز وائس کالز بھی۔ آپ کے کچھ انتہائی ذاتی لمحات WhatsApp کے ذریعے شیئر ہوتے ہیں، اسی وجہ سے ہم نے اپنی ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کی خصوصیت بنائی ہے۔ پروڈکٹ سے متعلق ہمارے ہر فیصلے کے پیچھے ہماری یہی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں کہیں بھی موجود لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کی سہولت فراہم کی جائے۔

ہماری ٹیم

WhatsApp کی بنیاد Jan Koum اور Brian Acton نے رکھی جنہوں نے اس سے پہلے Yahoo پر کُل ملا کر 20 سال صرف کیے تھے۔ WhatsApp کو 2014 میں Facebook میں شامل کیا گیا لیکن یہ اب بھی ایک علیحدہ ایپ کے طور پر آپریٹ ہوتی ہے اور اس کی توجہ صرف اور صرف ایک ایسی میسجنگ سروس بنانے پر ہے جو دنیا میں ہر جگہ تیزی اور اعتماد کے ساتھ استعمال کی جا سکے۔

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسٹوریزبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکیریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsapp ویب
مدد درکار ہے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرس
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

سروس کی شرائط