WhatsApp کے بارے میں

ہمارا ایپ

تقریباً ۱۸۰ ممالک میں ایک ارب سے زیادہ لوگ دوستوں اور اہلِ خاندان سے منسلک رہنے کے لیے WhatsApp1 کا کبھی بھی اور کہیں بھی استعمال کرتے ہیں۔ WhatsApp بے قیمت 2 ہے اورساری دنیا میں، سہل، محفوظ، قابلِ اعتبار پیغام رسانی اور کالنگ فونس پر فراہم کرتا ہے۔

1 اور ہاں، WhatsApp عنوان ایک ذو معنی لفظ ہے(What's Up ) کیا چل رہا ہے کا مطلب لیے ۔

2 ڈیٹا قیمتیں لاگو ہو سکتی ہیں۔

ہمارا مقصد

WhatsApp شروع ہوا SMS کے بدل کے طور پر۔ ہماری صنعت اب کئی طرح کے میڈیا: متن، تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات، اور مقام کے ساتھ ساتھ صوتی پیغامات کی بھی معاونت کرتی ہے۔ ہمارے پیغامات اور کالیں شروع سے آخر تک رمزکاری کے ضریعے محفوظ ہیں، مطلب یہ کہ کوئی فریقِ ثالث، WhatsApp کی شمولیت کے ساتھ انہیں پڑھ یا سن نہیں سکتا۔ ہر صنعتی فیصلے کے پیچھے لوگوں کو بنا کھٹکے دنیا میں کہیں بھی تکلم کروانے کی ہماری خواہش رہتی ہے۔

ہمارے ہم کار

WhatsApp کو یان کَوم اور براَیَن اَیکٹن نے قائم کیا جنہوں نے پہلے جملہ ۲۰ سال Yahoo میں گزارے۔ WhatsApp Facebook کے ساتھ ۲۰۱۴ میں جڑا، لیکن علاحدہ ایپ کے طور پر مقرر رہا جس کا شدید نقتہ ٔ نظرایسی پیغام رسانی خدمت ہے جو تیزی اور بھروسہ مندی کے ساتھ دنیا میں کہیں بھی کار گر ہو۔