180 سے زائد ممالک میں 2 ارب سے زائد لوگ دوستوں اور فیملی کے ساتھ کبھی بھی اور کہیں بھی رابطے میں رہنے کیلئے WhatsApp1 استعمال کرتے ہیں۔ WhatsApp مفت2 ہے اور آسان، محفوظ، قابل اعتماد پیغام رسانی اور کالنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے نیز دنیا بھر میں موجود فونز پر دستیاب ہے۔
1And yes, the name WhatsApp is a pun on the phrase What's Up.
2Data charges may apply.