آسان۔ محفوظ۔
قابل اعتماد پیغام رسانی۔
WhatsApp کے ذریعے آپ تیز، آسان، اور محفوظ پیغام رسانی اور کال کرنے کی سہولت مفت* میں پائیں گے۔ یہ پوری دنیا کے فونز پر دستیاب ہے۔
WhatsApp کے ذریعے آپ تیز، آسان، اور محفوظ پیغام رسانی اور کال کرنے کی سہولت مفت* میں پائیں گے۔ یہ پوری دنیا کے فونز پر دستیاب ہے۔
WhatsApp Business مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکنے والی ایک ایپ ہے جسے چھوٹے کاروبار کے مالکان کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا۔ اپنی پروڈکٹس اور سروسز کی نمائش کیلئے ایک کیٹلاگ بنائیں۔ پیغامات کو خودکار بنانے، ترتیب دینے اور ان کا فوری جواب دینے کے ٹولز استعمال کر کے کسٹمرز کے ساتھ آسانی سے منسلک ہوں۔
WhatsApp کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے اور کسٹمرز کو اہم اطلاعات بھیجنے میں درمیانے اور بڑے سائز کے کاروباروں کی بھی مدد کر سکتی ہے۔ WhatsApp Business API کے بارے میں مزید جانیں۔
آپ WhatsApp پر اپنے کچھ بہت ہی نجی لمحات شیئر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم نے اپنی ایپ کے تازہ ترین ورژن میں اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن شامل کر دی ہے۔ جب آپ کے پیغامات اور کالز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں تو صرف آپ اور جس شخص سے آپ بات کر رہے ہیں وہی انہیں پڑھ یا سن سکتا ہے، اور کوئی بھی نہیں، یہاں تک کہ WhatsApp بھی پڑھ یا سن نہیں سکتا۔