مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
ڈاؤن لوڈ کریں
سروس کی شرائط‏2023 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      عالمی سطح پر کسٹمرز تک پہنچیں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں

پرائیویٹ طریقے سے میسج کریں

آسان، قابل اعتماد، پرائیویٹ میسجنگ اور کالنگ پوری دنیا میں بالکل مفت* دستیاب ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں

* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

پرائیویٹ میسجنگ اور کالنگ کی مدد سے آپ اپنی شخصیت کا اظہار کر سکتے ہیں، بلا تکلف باتیں کر سکتے ہیں اور اپنے لیے اہم لوگوں سے قریب ہونے کا احساس کر سکتے ہیں خواہ وہ کہیں بھی رہتے ہوں۔

وائس اور ویڈیو کالز کی مدد سے ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں

کلاس فیلوز کے ساتھ گروپ کال سے لے کر ماں کے ساتھ فوری کال کرتے ہوئے وائس اور ویڈیو کالز کی مدد سے یہ محسوس کریں کہ آپ ایک ہی کمرے میں ہیں۔

مزید جانیں

بلا تکلف
بولیں

اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے آپ کے ذاتی میسجز اور کالز محفوظ ہوتے ہیں۔ آپ اور آپ کے ساتھ بات کرنے والے فرد کے علاوہ کوئی بھی انہیں پڑھ یا سن نہیں سکتا ہے، یہاں تک کہ WhatsApp بھی نہیں۔

مزید جانیں

اپنے گروپس کے ساتھ
رابطے میں رہیں

چاہے دوستوں کے ساتھ سیر و تفریخ کا منصوبہ بنانا ہو یا محض اپنی فیملی چیٹس سے باخبر رہنا ہو، گروپ کی گفتگوئیں آسان لگنی چاہئیں۔

مزید جانیں

اپنے من کی
بات کہیں

الفاظ کے بغیر اظہار خیال کریں۔ سٹیٹس پر سٹیکرز اور GIFs یا روز مرہ کے لمحات شیئر کریں۔ مختصراً آداب کہنے یا طویل سٹوری بیان کرنے کیلئے وائس میسج ریکارڈ کریں۔

مزید جانیں

اپنا بزنس
منتقل کریں

WhatsApp Business سے آپ کو بڑے پیمانے پر زبردست تجربات فراہم کرنے کیلئے عالمی پیمانے پر اپنے کسٹمرز تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ WhatsApp کے ذریعے اپنی پروڈکٹ اور سروس کی نمائش کریں، فروخت میں اضافہ کریں اور تعلقات بنائیں۔

مزید جانیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسٹوریزبرائے بزنس
ہم کون ہیںبمتعلقکریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریںAndroidiPhoneMac/PCWhatsApp ویب
مدد درکار ہے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

سروس کی شرائط