سہل۔ بعافیت۔
قابلِ اعتبار پیغام رسانی۔

WhatsApp کے ذریعے، دنیا بھر کے فونس پر، آپ سریع، آسان، اور محفوظ پیغام رسانی اور کال کرنے کی سہولت، مفت*, میں پائیں گے۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں
*معلومات پر قیمت لگ سکتی ہے۔ تفصیل کے لیے اپنے پروائڈر سے رابطہ قائم کریں۔

WhatsApp کی صوتی اور ویڈیو کالز

آزادی سے بولیں

صوتی کالس کے ذریعے، آپ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ مفت*, میں بات کر سکتے ہیں اگرچہ وہ کسی غیر ملک میں ہوں۔ اورمفت* ویڈیو کالز کے ذریعے، آپ رو بہ رو گفتگو کر سکتے ہیں جب آواز اور متن کافی نہ رہیں۔ WhatsApp کی صوتی اور ویڈیو کالز آپ کے سیل پلین کے صوتی لمحات کے بجائے فون کے انٹرنیٹ کنکشن کا استعمال کرتی ہیں، تاکہ آپ کو مہنگی کالنگ کی قیمتوں کی فکر نہ رہے۔

شروع سے آخر تک رمزکاری

بنیادی تحفظ

آپ کے کچھ سب سے زیادہ ذاتی لمحات کا WhatsApp پر اشتراک کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ہم نے ہمارے ایپ کے تازہ ترین ورژنس میں شروع سے آخر تک رمزکاری کی تخلیق کی ہے۔ جب دونوں اطراف سے مرموز ہوتے ہیں تو آپ کے پیغامات اور کالز اس طرح محفوظ ہوتے ہیں کہ صرف آپ اور جس شخص سے آپ مخاطب ہیں انہیں پڑھ یا سن سکتے ہیں، اور بیچ میں کوئی نہیں، WhatsApp بھی نہیں۔
خصوصیات کا دورہ کریں